فری لانسرز، ایکسپورٹرز کیلئے ناقابل یقین زبردست آفر، دنیا بھر میں سہولت فراہم کر دی گئی،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فری لانسرز، ایکسپورٹرز کے لیے فارن کرنسی ڈیبٹ کارڈ کا اجراء۔ میزان بینک نے ایک فارن کرنسی (FCY) ڈیبٹ کارڈ متعارف کرایا ہے خاص طور پر برآمد کنندگان اور فری لانسرز کے لیے بینک کے ساتھ ایکسپورٹرز کے خصوصی فارن کرنسی اکاؤنٹس (ESFCA)۔ ماسٹر کارڈ ادائیگی کے نظام کو استعمال […]
آج پیکا ایکٹ بل نہ ایجنڈا میں ہے نہ پاس ہونے جارہا ہے،وزیرقانون

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہہ سیاسی مسائل کرنے پر ترجیح دیتے ہیں۔ مصالحت ہماراپہلا اور آخری آپشن ہونا چاہیے۔ آج پیکا ایکٹ بل نہ ایجنڈا میں ہے نہ پاس ہونے جارہا ہے۔ آج ایجنڈا میں پیکا ایکٹ شامل نہیں ہے۔ اطلاع ہے کہ کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی […]
دیہی علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں بتدریج کمی آرہی ہے،مصدق ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مصدق ملک نے کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ حکومت کی ملکی ترقی اور خوشحالی پر خصوصی توجہ مرکوز ہے۔ حکومت کے بروقت اقدامات سے مہنگائی کی شرح 4فیصد پر آگئی ہے۔ عوام کی زندگی میں خوشحالی اورروزگار کی […]
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کس دن ہو گی،نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اے بی این نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 28 جنوری کو محکمہ […]
جس انداز میں توہین عدالت کا مرتکب قرار دیاگیا میں کمیٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا، جسٹس جمال مندو خیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس منصور شاہ کا فل کورٹ کا فیصلہ برقرار۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ بینچ کی اکثریت انٹراکورٹ اپیل نمٹانے کی وجوہات دے گی ۔ ایڈیشنل رجسٹرارتوہین عدالت کیس میں6 رکنی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے […]
پاکستان کو پائو ں پر کھڑا کرنے کیلئے دن رات کاوشیں کررہےہیں،وزیراعظم شہبا ز شر یف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کو پائو ں پر کھڑا کرنے کیلئے دن رات کاوشیں کررہےہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر انڈسٹری ترقی نہیں کرسکتی ۔وزیراعظم شہبا ز شر یف کا تقریب سے خطاب ۔ کہا بجلی کی قیمتوں میں کمی لائیں گے۔ ہمارا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

کراچی ( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک کی نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔ شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔ اس بات کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کیا۔گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ تمام اشاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ پالیسی ریٹ […]
برطانیہ میں قیامت برپا ہو نے کی پیش گوئی،بڑے طوفان کی آمد

لندن ( اے بی این نیوز ) برطانیہ کو طوفان ایون کے اثرات ختم ہونے سے قبل ہی دوسرے طوفان کا سامناکرپڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آندھی اور موسلادھار بارش کی وارننگ جاری کردی شمالی آئرلینڈ ،ویلز اور جنوبی سکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی کی گئی ہے، مزید پڑھیں :آئی […]
اوگرا نے کیپٹو پاور کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیو ز )اوگرا نے کیپٹو پاور کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم فروری 2025 سے کیپٹو کیلئے گیس کی قیمت تبدیل کر دی گئی ہے۔ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 3 ہزار سے بڑھا کر 3500 مقرر کر دی […]
آئی پی پیز مافیا کیخلاف 31جنوری کو ملک بھر میں دھرنے دیں گے،حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیو ز )حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز مافیا کیخلاف 31جنوری کو ملک بھر میں دھرنے دیں گے۔ دھرنوں میں ہی عوام کو آئندہ کا روڈ میپ دیا جائے گا۔ احتجاجی تحریک کو ازسرنوشروع کیا جائے گا۔ بجلی بل کم ،ناجائز ٹیکسز ختم ،پٹرول پرلیوی کم کی جائے۔ […]