راولپنڈی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر تبادلے،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈ ی (اے بی این نیوز)راولپنڈی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر تبادلے۔ سی ای او کی تعیناتی کے بعد ڈی اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز بھی تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی ای او راولپنڈی ڈاکٹر گل احمد کو تعینات کیا گیا ڈی او ایلیمنٹری میل ڈاکٹر اظہر، ڈی […]
اسپیکر کی کل حکومت اور اپوزیشن کو مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کی دوبارہ دعوت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا عمر ایوب اور اسد قیصر سے ٹیلی فونک رابطہ، ذرائع کے مطابق اسپیکر کی کل حکومت اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کی دوبارہ دعوت دیدی۔ مذاکرات کی میز پر معاملات حل ہوں گے،اسپیکر کی پی ٹی آئی قیادت سے بات چیت ہو […]
مولانا فضل الرحمان سمیت ہم سب کو آئین کی بالادستی کیلئے جدوجہد کرنی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی کا منتخب صوبائی صدر تھا سپیکر بنا تو ڈیڑھ سال بعد عہدہ چھوڑ دیا تھا۔ پی ٹی آئی کا ریکارڈ ہے حکومتی اور پارٹی عہدے ایک ساتھ نہیں رکھے جاتے۔ پارٹی ممبر شپ بھی شروع کی ہے اس وجہ سے بھی عہدے دیکھے […]
8 فروری کوپی ٹی آئی پنجاب کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز)8 فروری کوپی ٹی آئی پنجاب کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ ڈی سی لاہور کو اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دیں گی۔ انتظامیہ کے انکار کی صورت میں عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ ادھر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی […]
ثبوت موجود ہے تو حکومت جوڈیشل کمیشن سے بھاگ کیوں رہی ہے، شوکت بسرا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے را ہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ کل پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر مذاکرات ختم کریں گے۔ حکومت 9مئی پر جوڈیشل کمیشن سے کیوں گھبراتی ہے؟۔ موجودہ نام نہاد […]
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ پراسیکیوٹر کے مطابق مقدمے کا ٹرائل جاری، 12 گواہان کی شہادت ریکارڈ ہو چکی ہے۔ درخواست بریت کی سماعت مناسب نہیں شہادت ریکارڈ کرانے کا موقع دیا جائے۔ راولپنڈی :شیخ رشید کی […]
پی ٹی آئی کے 19 ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ ، 24 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس کا معاملہ ۔ پی ٹی آئی کے 19 ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظور ۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے 19 ورکرز کی ضمانتیں منظور کر لیں ۔ تمام ورکرز کو 50,50 ہزار کے ضمانتی […]
عمران خان اور علی امین گنڈا پور کے درمیان ون ٹو ون ملاقات ختم

راولپنڈی(اے بی این نیوز)عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات ختم ہو گئی۔ عمران خان اور علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات2گھنٹے تک جاری رہی۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات ون ٹو ون کانفرنس حال میں ہوئی۔ ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور […]
ملک کو ہنگاموں ،محاذ آرائی اور تصادم کی نہیں ،مفاہمت اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات۔ عرفان صدیقی نے وزیراعظم کو پی ٹی آئی کمیٹی سے مذاکرات کی تفصیل سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رابطے اورمذاکرات جمہوریت کی روح ہیں۔ رابطوں سے مسائل حل کرنے […]
رائے کا حق ختم کردیں تو ملک میں جمہوریت ختم ہوجاتی ہے،پیکا قانون میں ترمیم آئین کی خلاف ورزی ہے،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بیرسٹر ،سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پیکا قانون میں جو ترمیم کی گئیں وہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔ جعلی خبروں کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرنے پر مجبور کیا گیا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرنے پر مجبور کیا […]