مولاناسےاستدعاکی جمہوریت کی خاطرسب کواکٹھاہوناپڑےگا،،سلمان اکرم راجہ،پی ٹی آئی،جےیوآئی کےرابطے بحال ہوگئے،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مولاناسےاستدعاکی کہ جمہوریت کی خاطرسب کواکٹھاہوناپڑےگا،جمہوریت پسندقوتوں کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا۔ جمہوریت کی بحالی کیلئے پوری قوم کو دعوت دینی ہے۔ سب کومل کرسوچناچاہیے آئینی حقوق کیسےحاصل کیےجائیں۔ آئین کوبچانےکیلئےہم سب کوساتھ بیٹھناہوگا۔ اس وقت آئینی حقوق معطل ہیں۔ اکٹھےکھڑےہونےکاآئینی […]
متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف ملک بھر میں صحافیوں کا احتجاج،ڈی چوک سے تحریک کا آغاز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف ملک بھر میں صحافیوں کا احتجاج۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف صحافیوں نے ملک بھر میں احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ پیکا ایکٹ کے خلاف حکومت سے ہم نے ہر جگہ اپیل کی۔ آج ڈی چوک سے تحریک […]
حتمی حج پیکیج کا اعلان کردیا گیا،محدود تعداد میں نشستیں باقی،نئی درخواستوں کی وصولی کب تک ہو گی ،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزارت مذہبی امور نے حتمی حج پیکیج کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور مے مطابق لانگ حج پیکیج کی حتمی قیمت 10لاکھ75ہزار مقرر، شارٹ حج پیکیج 11لاکھ 50ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10فروری وصول کی جائے گی۔ سرکاری حج سکیم میں […]
امریکاکااعلیٰ سطح سرمایہ کاری وفد2روزہ اہم دورےپرپاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکاکااعلیٰ سطح سرمایہ کاری وفد2روزہ اہم دورےپرپاکستان پہنچ گیا۔ امریکی سرمایہ کاری وفدکی قیادت ٹرمپ خاندان کےقریبی پارٹنرجینٹری بیچ کررہےہیں امریکی وفد کےدورےسےسرمایہ کاری،معاشی ودوطرفہ تعلقات کی نئی راہیں کھلیں گی۔ دورےکےدوران پاکستان اورامریکامیں انویسٹمنٹ کےکئی معاہدوں پر دستخط کیےگئے۔ وفدمیں شامل اراکین بالخصوص جینٹری بیچ کی پاکستان آمدبڑی سفارتی […]
قلعہ عبداللہ ،سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5خوارج ہلاک،2 جوان شہید

قلعہ عبداللہ (اے بی این نیوز )27اور28جنوری کی درمیانی شب خوارج کی قلعہ عبداللہ میں حملے کی کوشش۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی چیک پوسٹ میں گھسنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5خوارج ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں خود کش بمبار […]
عمران خان کا بڑا فیصلہ،بین الاقوامی سطح پر روؤف حسن کی سر براہی میں بنی کمیٹی تحلیل کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کا بڑا فیصلہ،بین الاقوامی سطح پر روؤف حسن کی سر براہی میں بنی کمیٹی تحلیل کر دی۔ پی ٹی آئی کی رابطہ کمیٹی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ بین الاقوامی رابطہ کمیٹی کی سربراہی سے رؤف حسن کو ہٹا دیا گیا۔ نئی کمیٹی کے کنوئینیر زلفی بخاری […]
محسن نقوی کا رفیق خاص بننے کی بجائے گورننس پرد ھیان دیں، عمران خا ن علی امین پر برہم

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات۔عمران خان نے ملاقات میں علی امین گنڈا پور پر برہمی کا اظہار کیا،ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر خیبر پختونخوا میں کیوں احتجاج نہ ہوا؟عمران خان نے خیبر پختونخوا […]
پاکستان تحریک انصاف نے عالیہ حمزہ کو پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے عالیہ حمزہ کو پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر کر دیا ۔ عالیہ حمزہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ عالیہ حمزہ کی تقرری بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کی گئی ہے۔ نیز 8 فروری کوپی ٹی آئی پنجاب کا مینار پاکستان […]
31جنوری کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ر ؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی ر ؤف حسن نے کہا ہےعلی امین گنڈاپور کو آن بورڈ لے کر صدارت سے ہٹایا گیا۔ علی امین گنڈاپور ہی وزیراعلیٰ رہیں گے ،مجھے کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی۔ علی امین گنڈاپور بطور وزیراعلیٰ اچھا کام کررہے ہیں ، جنیداکبر کی تعیناتی سے خیبرپختونخوا میں […]
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا عمر ایوب کو فون،پی ٹی آئی نے مذاکرات میں شرکت کرنے سے دو ٹوک انکار کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل ہونا ہے تاہم پی ٹی آئی نے میز پر بیٹھنے سے انکار کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کو […]