وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اجلاس، آرمی چیف سمیت خفیہ اداروں کے سربراہان کی شرکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ۔ اجلاس میں آرمی چیف۔ خفیہ اداروں کے سربراہان شریک۔ وزیر داخلہ ۔ اطلاعات۔ خارجہ امور اور دیگر بھی موجود۔ اجلاس میں ملکی سرحدی ۔ اندرونی سیکیورٹی اور افغان پالیسی سمیت اہم خارجہ امور پر مشاورت۔ وزیر داخلہ محسن […]
رچرڈ گرینیل کو ڈی فیک ٹیکنالوجی سے گمراہ کیا گیا، جینٹری بیج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان کے ساتھ جو سلوک کیا وہ مناسب نہیں تھا،امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیج کہتے ہیں ،، رچرڈ گرینیل کو ڈی فیک ٹیکنالوجی سے گمراہ کیا گیا،پاکستان اور امریکہ کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، امریکہ پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری […]
عمران خان جب بھی احتجاج کی کال دیں گے ہم ضرورباہرنکلیں گے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مذاکرات ختم کرنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ مذاکرات حکومت کےمنافقانہ رویےکی وجہ سےختم ہوئے۔ حکومت خوش فہمی کاشکارتھی متعددبارکہہ چکےتھے مذاکرات ختم ہو چکے۔ عمران خان کےحکم پرمذاکرات کےعمل سےباہرنکل آئے۔ ہمارےمینڈیٹ کوچھیناگیااس کےباوجودمذاکرات میں شامل ہوئے۔ حامد رضا کے مدرسے پر […]
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،بڑے بڑے برج ادھر ادھر کر دیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے۔ ڈپٹی سیکریٹری نعیم جاوید کا ریاست و سرحدی اُمور ڈویژن سے نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن تبادلہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل طاہر محمود قریشی کا تبادلہ۔ طاہر محمود قریشی ڈپٹی سیکریٹری ادارہ جاتی اصلاحات […]
پیکا ایکٹ ،کسی قسم کی رائے جوحکومت کوپسند نہ آئے جرم بن جائےگا،سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ پیکاآرڈیننس آزادی جمہوریت پرحملہ ہے۔ سینیٹ میں پیکا ایکٹ پر بحث کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔بل پیش کیاگیا اورآج ہی منظوربھی کرلیاگیا۔ حکومت نےبحث کرائےبغیرہی بل کوپاس کرلیا۔ حکومت نے پہلے سے سینیٹ سے قانو ن پاس کرنے کا ارادہ کیا تھا۔ آزادی […]
پمز کے میڈکو لیگل ڈاکٹر حزیفہ طاہر کے گرد گھیرا تنگ،مقدمہ درج

اسلام آباد (زمان مغل سے ) خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کے مبینہ ملزم کے نمونے تبدیل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے پمز کے میڈکو لیگل ڈاکٹر حزیفہ طاہراور انکے کار خاص شوکت مسیح اورتھانہ مارگلہ کے تین سے زائد اہلکاروں کے خلاف متاثرہ خاتون نے مقدمہ درج کرا دیا ملزم ڈاکٹر حذیفہ […]
فروری کے آغاز میں دو چھٹیاں جانئے کس دن ہو نگی، سرکاری اور ریٹائرڈملازمین کیلئے دو بڑی خوشخبریاں

پشاور( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا حکومت نے تمام حاضری اور ریٹائرڈ ملازمین کو ہفتے کی چھٹیوں سے قبل 31 جنوری تک تنخواہوں اور پینشن کی تقسیم کا اعلان کیا۔یکم فروری کو ہفتہ کو ایک عام تعطیل ہے، لہذا حکومت کو مزدوروں اور پنشنرز وقت پر ادائیگی کا ارادہ ہے۔ یکم اور 2 فروری کو تعطیل سے […]
امریکی صدر ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینی شہریوں کو بے دخلی کی پھر دھمکی

واشنگٹن(اے بی این نیوز )ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کی پھر دھمکی دیدی۔امریکی صدر نے کہا کہ غزہ دوزخ اور ملبے کا ڈھیر بن چکا ،رہنے کے قابل نہیں۔ فلسطینی ایسی جگہ رہیں جو محفوظ ہو ،سہولیات میسر ہوں ۔ ،ٹرمپ اردن اور مصر سے امریکہ نے بہت تعاون کیا ، اب […]
علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ دیدیا،جانئے وجہ کیا بنی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )علی امین گنڈا پور نے بطور صدر پی ٹی آئی کے پی استعفیٰ دیدیا۔ علی امین نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہرکو اپنا استعفیٰ بھجوایا ۔ بیرسٹر گوہر نے علی امین کا استعفیٰ منظورکر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ عمران خان نے جنید اکبر خان کو خیبر پختونخوا صوبائی صدر […]
ڈیٹا پرائیویسی ڈے کے موقع پر کیسپر سکی نے بڑے خطرے کی نشاندہی کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ڈیٹا پرائیویسی ڈے کے موقع پر، کیسپر سکی نے ان ایپلی کیشنز میں شامل نجی معلومات کے خطرات پر روشنی ڈالی ہے جنہیں ہم روزمرہ کے استعمال میں دیکھتے ہیں۔ ان میں سوشل میڈیا ایپس کے ساتھ ساتھ ای کامرس ایپس، فٹنس اور صحت ٹریکنگ ایپس بھی شامل ہیں۔ […]