وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راولپنڈی رنگ روڈ کا اچانک دورہ،منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راولپنڈی رنگ روڈ کا اچانک دورہ، راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا دائرہ بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے راولپنڈی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جانئے فی لٹر کتنی مہنگا ہو نگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یکم فروری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ متوقع ہے۔ پاکستانی ایندھن کی قیمتوں میں ایک اور ممکنہ اضافے کی تیاری کر رہے ہیں، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت یکم فروری 2025 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 6 روپے […]
چیمپئنز ٹرافی ٹکٹس کی آن لائن فروخت، کھڑکی توڑ جوش و خروش،میچوں کا شیڈول سامنے آگیا ،جانئے

لاہور( اے بی این نیوز )چیمپئنز ٹرافی ٹکٹس کی آن لائن فروخت،شائقین کا غیرمعمولی جوش و خروش ۔ پہلے مرحلے میں 30 فیصد ٹکٹس آن لائن فروخت کے لیے پیش کی گئیں ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کی مکمل ٹکٹس فروخت ہو گئیں۔ آسٹریلیا ،انگلینڈ اور پاکستان ،بنگلہ دیش میچز کے ٹکٹس بھی مکمل […]
حکومت کیساتھ ہمارےمذاکرات ختم ، اصل اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ہی ہوں گے، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کبھی ختم نہیں ہوتے۔ ماحول سازگارہوتومذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتےہیں۔ ماحول سازگارہوتومذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتےہیں۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے میں بھی وعدہ خلافی کی۔ ہمارے مطالبات پر کوئی مثبت پیشرفت نہیں ہوئی ۔ حکومت […]
جسٹس مسرت ہلالی نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے حوالے سے پیش کئے گئے ریکارڈ میں غلطی پکڑ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فوجی عدالتوں کے کیس میں سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے حوالے سے پیش کئے گئے ریکارڈ میں غلطی پکڑ لی۔ کہا جس ملزم کو سزا سنائی گئی ہے اس کے خلاف تمام دفعات پاکستان پینل کوڈ (PPC) کے تحت لگائی گئیں۔ اس کا […]
تحریک انصاف نے 8 فروری کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہورانتظامیہ کو درخواست دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تحریک انصاف نے 8 فروری کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہورانتظامیہ کو درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروا دی گئی۔ ۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے درخواست جمع کروا ئی۔ متن میں کہا گیا کہ […]
پی ٹی آئی والے ملک کو یرغمال بنانے کی اگر پھر کوشش کریں گے تو ناکام بنا دی جائے گی، وزیر دفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی والے ملک کو یرغمال بنانے کی اگر پھر کوشش کریں گے تو ناکام بنا دی جائے گی۔ جس طرح پہلے تین حملے ان کے ناکام ہوئے ہیں اس دفعہ بھی ناکام ہوں گے۔ تین دفعہ انہوں نے حملہ اور مذاکرات کرکے دیکھ لیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف […]
ہمیں مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ہمارے پاس ججز کی تعداد محدود ہے، جسٹس منصور علی شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان میں 2.4ملین کیسز ہیں۔ ضلعی عدالتوں میں 24لاکھ کیسز زیر التواء ہیں۔ پاکستان اب تک سنگل ٹریک پر ہے۔ ہر تنازع عدالت میں آجاتا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا تقریب سے خطاب۔ کہا عدالت جانے کے بجائے معاملات ثالثی سے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ہمیں مائنڈ سیٹ […]
مذاکرات کے دروازے ہم نے نہیں، حکومت نے بند کئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مذاکرات کے دروازے ہم نے نہیں۔ حکومت نے بند کئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں۔ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں تھی۔ ہمارے 2مطالبات تھے۔ سیاسی قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام جو پورے نہیں کئے گئے۔ پیکا ایکٹ کالا قانون ہے۔ کسی صورت قبول نہیں۔ پیکا […]
علی امین سے اظہار رائے کا اختلاف میرا ہمیشہ ہوتا ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، جنید اکبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اتحادی اور اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی ملاقات۔ ملاقات میں جنید اکبر۔ عاطف خا ن ڈاکٹر امجد شامل۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء ڈاکٹر نفیسہ شاہ بھی ملاقات میں موجود۔ ملاقات میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے تمام معاملات پر بات چیت ہوئی ۔ […]