حکومت کےخلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے،وزیراعظم کی آفرکوقبول نہیں کیاجاسکتا،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش،چیئرمین پی ٹی آئی کاردعمل ،بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ حکومت کےخلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے۔ وزیراعظم کی آفرکوقبول نہیں کیاجاسکتا۔ وزیراعظم کابیان ہمارےمطالبات سےہٹ کر ہے۔ ہم نےاسیران کی رہائی ،2واقعات پرجوڈیشل کمیشن کامطالبہ کیا۔ ہم نےمینڈیٹ کی توابھی بات بھی نہیں کی […]
توشہ خانہ،کو ن کون مستفید ہوا،فہرست جاری،بڑوں بڑوں کے نام سامنے آ گئے،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کابینہ ڈویژن نے مارچ 2023 سے 31 دسمبر 2024 تک توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کر دیا ہے۔ گزشتہ 2 سالوں کے دوران سرکاری افسران کو کتابیں، ڈیکوریشن پیس، سووینئر، گھڑیاں بطور تحفہ موصول ہوئیں۔ دیگر تحائف میں چائے کے برتن، قالین، شال اور خنجر، نماز کی چٹائی، قلم، کپ، […]
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ، اپلائی کیسے کریں ، کون اہل ہوگا اور کب ملیں گے ،جانئے

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 کے لیے رجسٹر ہونے کا طریقہ ۔ پنجاب حکومت کی سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 تحقیق اور سیکھنے کے عمل کو فروغ دینے کے لیے ہونہار طلباء میں 50,000 جدید ترین لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لیے تیار ہے۔اس سکیم کے تحت صوبے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکھیلتاپنجاب2025گیمز کا افتتاح کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکھیلتاپنجاب2025گیمز کا افتتاح کر دیا۔ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمد پر کھلاڑیوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آمد پر پلیئرز کے ڈویژنل دستو ں نے مارچ پاسٹ کیا۔ ٹینس سٹاراعصام الحق نے کھیلتاپنجاب گیمز کے کھلاڑیوں سے حلف لیا۔ وزیراعلی پنجاب […]
چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں،سینئرجج ہونے پر خوش ہوں،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں،سینئرجج ہونے پر خوش ہوں،موجودہ چیف جسٹس بہت اچھے ہیں ان کیلئے دعاگوہوں،جسٹس منصور علی شاہ کا کراچی سٹی کورٹ میں تقریب سے خطاب،کہا چیزیں بہتر ہوجائیں گی، وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حلف الفاظ نہیں ہوتے، بہت گہرے معنیٰ […]
مخصوص قانون کے تحت بنی عدالت کا دائرہ اختیار محدود ہوتا ہے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مخصوص قانون کے تحت بنی عدالت کا دائرہ اختیار محدود ہوتا ہے،جسٹس جمال مندوخیل کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت میں ریمارکس،خواجہ حارث نے کہا فوجی عدالتوں کا آرٹیکل 175 کے تحت عدالتی نظام میں ذکر نہیں، فوجی عدالتیں الگ قانون […]
وزیراعظم مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے تیار،پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے تیار،جوڈیشل کمیشن کے بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش،کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہبازشریف نے کہا چاہتا ہوں مذاکرات آگے بڑھیں، میں صدق دل سے تیار ہوں. ہماری کمیٹی نے کہا ہے کہ ہم جواب لکھ کر دیں گے،حکومت نے […]
امریکاسےکوئی سرکاری وفدنہیں آیا،یہ لوگ پرائیویٹ دورےپرپاکستان آئےہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ امریکاسےکوئی سرکاری وفدنہیں آیا۔ یہ لوگ پرائیویٹ دورےپرپاکستان آئےہیں۔ رچرڈگرینیل کےٹویٹ دنیابھرنےدیکھےہیں۔ ہم نےکسی کواپروچ نہیں کیا۔ کبھی نہیں کہانئی امریکی ا نتظامیہ کےآنےسےبانی باہرآجائیں گے۔ خوداپنی جنگ لڑرہےہیں،ہمیں اللہ کےسواکسی سےامیدنہیں۔ کوئی بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے۔ مزید پڑھیں :چیمپئنز […]
پیکا قانون پر صدر مملکت کا اقدام ،مولانا فضل الرحمن ناخوش، وزیراعظم سے معاملے میں مداخلت کرنے پر زور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف سے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کا رابطہ۔ جے یو آئی سربراہ پیکا قانون پر صدر مملکت کے اقدام سے ناخوش۔ قائد جمعیت علماء اسلام نے پیکا قانون سے متعلق خدشات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیئے۔ جے یو آئی سربراہ نے صدر زرداری کی […]
پاکستان میں میڈیا ،عدلیہ اور انٹرنیٹ کو کرش کر دیا گیا ہے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے پاکستان میں میڈیا ،عدلیہ اور انٹرنیٹ کو کرش کیا گیا۔ چاہتےہیں9مئی اور26نومبرپرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نےہماری بانی سےملاقات نہیں کرائی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگوکر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کاتو […]