اہم خبریں

میجر جنرل (ر) ظفراللہ خان بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل تعینات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی میں بڑی تعیناتی۔ وزیراعظم کی منظوری سے میجر جنرل (ر) ظفراللہ خان ہلالِ امتیاز (ملٹری) کو ڈائریکٹر جنرل سی سی آر اے تعینات کر د یئے گئے۔ میجر جنرل (ر) ظفراللہ خان کی بطور ڈی جی بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری […]

عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور جسٹس امین الدین کے نام 350 صفحات پر مشتمل خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کے نام خط لکھ دیا ۔ خط 350 صفحات پر مشتمل ہے ۔ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے خط ارسال کرنے کی تصدیق کی ۔ خط نجی کورئیر سروس کے ذریعے بھیجا گیا ۔ […]

صدر مملکت کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا،صحافیوں کے تحفظات کو دیکھنا چاہیے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صبح پتہ چلا کہ صدر مملکت نے دستخط کردئیے،صدر مملکت کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ اسلام آباد:صحافیوں کے تحفظات کو دیکھنا چاہیے۔ قانون سے متعلق سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنی چاہیے تھی۔ متنازع پیکا ایکٹ سے متعلق صدر مملکت سے بات کی […]

وزیراعظم پاکستان فروری میں تعمیراتی پیکج کا اعلان کرسکتے ہیں، سردار طاہر محمود

اسلام آباد (رانا فرخ سعید)رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ایڈوانس ٹیکسز میں کمی،لیٹ فائلر کیٹگری اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کا امکان،ٹاسک فورس برائے ہاؤسنگ سیکٹر کی تجاویز تیاری کے آخری مراحل میں داخل ،وزیراعظم پاکستان فروری میں تعمیراتی پیکج کا اعلان کرسکتے ہیں۔ایڈوانس ٹیکسز 236 سی اور 236 کے میں کمی کی جائے گی […]

جب تک تینوں دھڑےاکٹھےنہیں ہونگےحکومت کوفرق نہیں پڑےگا،فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )فوادچودھری نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں فیصلےپارلیمان کرتاہے۔ ایسانہیں کہ بندکمروں میں فیصلے کیےجاتےہوں۔ حکومت آزادی اظہارکودبانےکی کوشش کررہی ہے۔ یورپی یونین نےحکومت کےاقدامات پرتشویش کااظہارکیا۔ حکمران خوفزدہ ہیں انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا۔ ٹرمپ کےمنتخب ہونےکےبعدحکومت کنفیوژن کاشکار ہے۔ محسن نقوی کادورہ امریکابری طرح ناکام ہوا۔ محسن […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 13کروڑ72لاکھ ڈالرز کی کمی

کراچی( اے بی این نیوز        )پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 13کروڑ72لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16ارب5کروڑ21لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر11ارب37کروڑ24لاکھ ڈالر رہ گئے۔ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر4ارب67کروڑ97لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ بیرونی قرضہ کی ادائیگی کی وجہ سےزرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی۔ […]

ٹیلی نار،یوفون انضمام میں ریگولیٹری رکاوٹ، دو بڑے موبائل آپریٹرز کے انضمام میں تاخیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے یوفون کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کو حاصل کرنے کے اعلان کے ایک سال بعد، یہ معاہدہ ایک ریگولیٹری رکاوٹ سے دوچار ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے ملک کے دو بڑے موبائل آپریٹرز کے انضمام میں تاخیر […]

پتنگ باز سجنوں کے خلاف آپریشن،سینکڑوں پتنگیں بر آمد،جا نئے کتنے سال جیل یاترا ہو گی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 3 ملزمان گرفتار، 700 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد ہوئیں۔ رتہ امرال پولیس نے کاروائی کے دوران ملزم مکرم جمیل سے 500 پتنگیں برآمد کیں،بنی پولیس نے 2 […]

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا،جانئے فی تولہ کیا قیمت ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز     ) – سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ 1600روپےکےاضافہ سے فی تولہ سونا2 لاکھ90ہزار300 روپے پرپہنچ گیا۔ 10گرام سونے کی قیمت 1372 روپے کےاضافہ سے2لاکھ 48 ہزار 885روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں15 ڈالر کے اضافے سےفی اونس سونا 2778ڈالر پرپہنچ گیا۔ مزید پڑھیں :توشہ خانہ،کو ن کون مستفید […]

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،شب برات 13فروری کو ہوگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) ملک بھر میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ،شب برات 13فروری کو ہوگئی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات، […]