اہم خبریں

ایل پی جی ،گھریلو صارفین پر ’’ اوگرا ‘‘نے بم گرا دیا،جانئے سلنڈر کی قیمت میں کتنا ہوشربا اضافہ کیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اوگرا نے ایل پی جی کی فروری 2025 کیلئے قیمتوں کا تعین کردیا ۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 43 روپے 52 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ ہوا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر […]

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کیلئےقومی ٹیم کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کیلئےقومی ٹیم کااعلان کردیاگیا۔ محمد رضوان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی۔ چیمپئنز ٹرافی 19فروری سے 9مارچ تک کھیلی جائے گی۔ سلیکٹر اسد شفیق نے کہا کہ فخرزمان کے اوپننگ پارٹنر بابراعظم یا سعود […]

پاکستانی لڑکے سے شادی کے لئے کراچی آنے والی امریکی خاتون پیشہ ور مجرم نکلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستانی لڑکے سے شادی کے لئے کراچی آنے والی امریکی خاتون پیشہ ور مجرم نکلی۔ کرمنل ریکارڈ غیر ملکی ویب سائٹ پر موجود ۔ 2021 میں اونیجا کو سائوتھ کیرولینا کی چارلسٹن کائونٹی میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ویب سائٹ پر موجود ریکارڈ کے مطابق اونیجا پر وارننگ کے باوجود […]

پاکستان CASH LESS ہو نے جارہا ہے، ٹیکس چور پریشان،ایف بی آر کا شکنجہ تیار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد کے رہائشی حیدر علی (فرضی نام) نے اپنی ہمشیرہ کی شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی کے ایک بڑے شاپنگ مال سے اڑھائی لاکھ روپے کی خریداری کی۔اُنہوں نے مختلف دکانوں سے ملبوسات خریدے اور فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی تصدیق شدہ پوائنٹ آف سیل […]

پیکا ایکٹ کو مسترد کرتے ہیں حکومت آزادی رائے پر قدغن لگا رہی ہے، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم پرچی آنے پر وہ مذاکرات کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم اردلی ہیں ان کے اختیارات میں کچھ نہیں ہے ۔ حکومتی پالیسیوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی اے ٹی سی سرگودھا کے باہر میڈیا ٹاک ۔ کہا پیکا ایکٹ کو […]

پی ٹی آئی والے آج رات 12 بجے تک آجائیں،حکومت نے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی والے آج رات 12 بجے تک آجائیں۔ ملک کی بہتری کیلئے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کی ڈیڈ لائن۔ کہا جب ہم اپوزیشن میں تھے تب شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کو کہا تھا بیٹھیں بات کریں۔ یہ 4 سال کی حکومت […]

اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ آئین سے منافی قانون برقرار نہیں رہ سکتا، جسٹس امین الدین

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )9مئی اور16دسمبروالے شہریوں میں کیا فرق ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی کافوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت میں استفسار۔ وکیل احمد حسین نے کہا اے پی ایس پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا۔ 21 ویں ترمیم کے بعد 16دسمبر والے ملزمان کے ٹرائل ہوئے ۔ افواج پاکستان […]

ضلع کرم کے علاقہ بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر پرفائرنگ،سعید منان زخمی

کرم (اے بی این نیوز    )ضلع کرم کے علاقہ بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر پرفائرنگ۔ سعید منان زخمی، اسسٹنٹ کمشنر فائربندی کیلئے پولیس کے ہمراہ بوشہرہ گئے تھے۔ پولیس کے مطابق قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کرم میں پارا چنار روڈ چار ماہ سے بند ۔ شہریوں کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ۔ ۔ […]

اسلامی نظریاتی کونسل ایک عرصہ بعد 20 ممبران کے ساتھ مکمل ہوگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلامی نظریاتی کونسل ایک عرصہ بعد مکمل ہوگئی ۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے 20 ممبران مکمل کرلئے گئے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل میں علامہ راغب نعیمی، حافظ طاہر اشرفی، علامہ افتخار نقوی سمیت 20 علمائے کرام و سکالرز شامل ۔ اسلامی نظریاتی کونسل میں 2 ریٹائر ججز اور ایک خاتون […]

پی ٹی آئی کومذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول نہیں کرنی چاہیے،محمدزبیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)محمدزبیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کومذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول نہیں کرنی چاہیے۔ حکومت جوڈیشل کمیشن بنانےسےکیوں گھبرارہی ہے۔ حکومت نے9مئی کواپنےمفادکیلئےاستعمال کیا۔ اگرحکومت نےپارلیمانی کمیٹی بنانی تھی توپہلےبنادیتے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا […]