ایران امریکہ جنگ بندی ،پٹرولیم مصنوعات مزید سستی

لندن (اے بی این نیوز)صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 23فیصد کمی سے 92.14ڈالر فی بیرل پر آگئی گزشتہ روز ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت116ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی امریکہ جنگ بندی کیلئے رضا […]
امریکہ جنگ بندی کیلئے رضا مند،ایران نے بھی پاکستان کی تجاویز تسلیم کر لی

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی صدر ٹرمپ کی 2ہفتے کی جنگ بندی کی توسیع۔ٹرمپ نے کہا کہ میں ایران پربمباری اور حملے کو 2ہفتوں کیلئے معطل کرنے پر راضی ہوں۔ یہ دوطرفہ جنگ بندی ہو گی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو ہوئی انہوں نے درخواست کی آج رات ایران میں […]
تین گھنٹے اہم،مثبت خبر آئے گی،اسحاق ڈار نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (سے بی این نیوز)اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2سے3گھنٹوں میں امریکا ،ایران سے مثبت رد عمل آجائے گا، ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے فریقین کی جانب سے جواب آجائے گا، امید ہے کہ امریکا اور ایران کا رد عمل جنگ بندی کی طرف جائے گا، امریکا ،ایران کی جانب سے ڈیڈ […]
وزیراعظم کی بڑی سفارتی پیشکش کے بعد جنگ کے بادل چھٹنا شروع ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران پاکستان کی بڑی سفارتی پیشکش نے حالات کو تبدیل کرنا شروع کر دیا پاکستان نے امریکہ اور ایران تک امن مذاکرات کیلئے سفارتی پیشکش بھیج دی امریکی اہم عہدیدار نے کہا کہ ٹرمپ جلد اپنا موقف ظاہر کریں گے، اسلام آباد کی سفارتی کوششیں […]
دفتر خارجہ متحرک ، بڑا سفارتی رابطہ،خطہ امن کی جانب گامزن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈپٹی وزیراعظم/وزیر خارجہ محمد اسحق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ڈپٹی وزیراعظم،وزیر خارجہ نے پاکستان کی مسلسل کوششوں اور امن و استحکام کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر […]
ایران اور امریکہ کی جاب سے اچھی خبر کی امید ہے،سی این این کا دعویٰ

واشنگٹن(اے بی این نیوز) بین الاقوامی صورتحال میں ایک اہم موڑ سامنے آ رہا ہے جہاں حالیہ کشیدگی کے باوجود سفارتی سطح پر سرگرمیاں تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ امریکی میڈیا ادارے CNN نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات تو نہیں ہو رہے، لیکن […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

لندن (اے بی این نیوز)ٹرمپ نے غور شروع کر دیاپاکستان کی تجویز کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی برینٹ خام تیل 3فیصد کمی سے 106ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے شہباز شریف کی دو ہفتوں کی تجویز،ٹرمپ نے غور شروع کر دیا
شہباز شریف کی دو ہفتوں کی تجویز،ٹرمپ نے غور شروع کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دنیا بھر میں پاکستان کی دھوم، وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ کے بعدانٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کی پذیرائی اور مثبت کوریج دیکھنے میں آئی. وزیر اعظم کی امن ٹویٹ نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی. واشنگٹن (اے بی این نیوز)پاکستان کی سفارتی کوششوں پر عالمی میڈیا میں […]
ایران امریکہ ،جنگ،شہباز شریف نے فارمولہ پیش کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے پرامن حل کیلئے سفارتی کوششیں تیز کرنے کی اپیل وزیر اعظم نے سماجی رابطے ایکس پر بیان دیا وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڈ لائن دو ہفتے بڑھانے کی درخواست پاکستان کی ایران سے خیرسگالی کے […]
اللہ خیر کرے ،خطرہ بڑھ گیا،ایران ڈٹ گیا، مذاکرات منسوخ کر دیئے،ٹرمپ بھی ڈیڈ لائن پر قائم

تہران ( اے بی این نیوز )ایران نے امریکا کے ساتھ جاری آخری مذاکرات کو منسوخ کرتے ہوئے پاکستان کو مطلع کیا ہے کہ اب وہ امن معاہدے یا جنگ بندی کی کوششوں میں حصہ نہیں لے گا۔ یہ بات نیویارک ٹائمز کو تین سینیئر ایرانی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتائی تاہم […]