اہم خبریں

امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوادیا،رد عمل کے منتظر ہیں، ایران

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی امریکی تجاویز کا جائزہ لیا گیا ہے، تاہم ایران کا موقف ہے کہ یہ تجاویز یکطرفہ اور غیر منصفانہ ہیں اور صرف امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں تیار کی گئی ہیں۔ ایرانی عہدیداروں کے مطابق پاکستان کو بتایا […]

امریکہ،ایران مذاکرات،ٹرمپ نے بڑا انکشاف کر دیا،جا نئے کیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز    ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس میں ایران کے خلاف اقدامات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے ایران کی فوجی صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے اور ایرانی نیوی اور فضائیہ کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ […]

امریکی فوجی بحری بیڑے ابراہام لنکن پر حادثہ ،جا نئے تفصیلات

واشنگٹن (اے بی این نیوز    ) امریکی بحری بیڑے کے اہم جنگی جہاز یو ایس ایس ابراہام لنکن پر ایک حادثہ پیش آیا جس میں ایک نیوی اہلکار زخمی ہو گیا۔ امریکی نیوی کے مطابق یہ واقعہ جہاز کے معمول کے آپریشن کے دوران ہوا اور کسی حملے یا لڑائی سے اس کا تعلق نہیں ہے، […]

ابوظہبی میں علاقے سویحان میں پاکستانی شہری سمیت دو افراد جاں بحق

ابوظہبی (اے بی این نیوز    ) ابوظہبی میں علاقے سویحان میں ایک حملے کے دوران ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی تصدیق حکام نے کی ہے۔پاکستانی سفارتخانے نے متاثرہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکل گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ کھڑے […]

اپ ڈیٹ،سونا سستا ہو گیا

کراچی (اے بی این نیوز    ) سونے کی قیمت میں دو روزہ تیزی کے بعد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں فی تولہ سونا 31 ہزار 500 روپے بڑھ گیا تھا، تاہم آج 11 ہزار روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے تک آ گئی ہے۔ اسی […]

قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کا آغاز ، مریم نواز سٹیڈیم پہنچ گئیں

لاہور (اے بی این نیوز    ) قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز ہوا۔ افتتاحی میچ میں لاہور قلندر اور حیدرآباد کنگز کے کھلاڑی ایک دوسرے کے مدمقابل آئے، جس سے شائقین کرکٹ میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس موقع پر سٹیڈیم کا […]

عا لیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز    )لاہور پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں اشتہاری قرار دی گئی عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتاری کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ عالیہ حمزہ تھانہ شادمان میں درج مقدمہ نمبر 786/23 میں نامزد تھیں، جس کے […]

ٹک ٹاکر فضیلہ عباسی کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسپیشل جج سینٹرل ٹو ہمایوں دلاور نے ٹک ٹاکر فضیلہ عباسی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے عدم پیشی کی بنیاد پر فضیلہ عباسی کی درخواست ضمانت مسترد کی۔ اسپیشل جج سینٹرل ٹو اسلام آباد نے درخواست ضمانت خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فضیلہ عباسی […]

گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، […]

افغان مہاجرین کی وطن واپسی، طورخم بارڈر کھول دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی باعزت، محفوظ اور مرحلہ وار وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔حکومت نے اس سلسلے میں طورخم بارڈر کو عارضی طور پر کھول دیا ہے تاکہ واپسی کے عمل کو منظم طریقے سے مکمل کیا جا سکے۔ حکام کے مطابق طورخم، […]