ایران اور وسطی ایشیائی ممالک کے لیے برآمدات، مالیاتی ضوابط میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں وزارت تجارت نے ایران اور وسطی ایشیائی ممالک کے لیے برآمدات سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مالیاتی ضوابط میں عارضی نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت مالیاتی تقاضوں سے استثنیٰ دیتے ہوئے تین ماہ کے […]
سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اہم پیش رفت کی۔رپورٹس کے مطابق سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے حوالے سے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدالت نے سماعت […]
ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری ،جا نئے وجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔اتھارٹی کے مطابق سندھ سمیت مختلف علاقوں میں 29 مارچ تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے، جس کے پیش نظر تمام ایئرپورٹس پر حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں۔حکام نے ہدایت کی ہے کہ […]
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،بڑا دھچکا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مراد سعید کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت انہیں نااہل قرار دیتے ہوئے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ انسداد دہشتگردی […]
پٹرولیم مصنو عات مہنگی ہو نے جا رہی ہیں،جا نئے لیوی فی لٹر کتنی عائد ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کی 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے اسٹاف لیول معاہدے کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کا مسودہ حکومت کے ساتھ […]
ایران نے اسرائیل کے 70 سے زائداہداف کو نشانہ بنا یا،پورے اسرائیل گونج اٹھا

تہران ( اے بی این نیوز )ایران نے اسرائیل پر حملوں کی 81ویں لہر شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق اس کارروائی کے دوران اسرائیل میں 70 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حیفا، دیمونا اور تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں اہم تنصیبات کو ہدف […]
ایران نے امریکی جنگی طیارہ ایف 18 مار گرایا

تہران (اے بی این نیوز )ایران نے امریکی ایف 18 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ایرانی دفاعی نظام نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی طیارے کو ہدف بنایا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملکی دفاع کے تحت کیا گیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات […]
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی میں مزید اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے۔دستاویزات کے مطابق سعودی عرب سے پاکستان کے لیے آئل فیسلیٹی میں مسلسل بہتری آ رہی ہے اور گزشتہ 8 ماہ کے دوران یہ سہولت بڑھ کر 80 کروڑ […]
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری ہو نے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب لاہور کے […]
چین کی پیپلزلبریشن آرمی نیوی کے جنگی جہاز داچنگ کی پاکستان آمد

کراچی ( اے بی این ن یوز )چین کی پیپلزلبریشن آرمی نیوی کے جنگی جہاز داچنگ کی پاکستان آمد،آئی ایس پی آر کے مطابق چینی جہاز کو بندرگاہ آمد پر روایتی انداز میں سلامی پیش کی گئی۔ پیپلزلبریشن آرمی کا بحری جہاز دوطرفہ مشق’’سی گارڈین‘‘میں شرکت کیلئے پہنچا ہے۔ پاک چین دوطرفہ مشق سی گارڈین کا چوتھا […]