امریکا اور اسرائیل نے ایران میں شہری آبادیوں کو نشانے پر لے لیا

تہران(اے بی این نیوز) ایران کے مختلف شہروں میں مبینہ بمباری کے نتیجے میں متعدد شہریوں کی ہلاکت اور بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔خبرایجنسی رپورٹس کے مطابق تہران، اصفہان، قم اور ارومی سمیت کئی شہروں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث شہری علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور […]
پی ٹی آئی کی سٹریٹ موومنٹ،عمران خان کا پیغام آگیا،بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

پشاور(اے بی این نیوز) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ موجودہ تحریک ابھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے اور آئندہ دنوں میں اس میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیادت کی جانب سے کارکنوں کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ وہ اعتماد برقرار رکھیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ بانی […]
عوام کیلئے بڑی خبر،میٹرو بس سروس رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت میں کفایت شعاری مہم کے تحت میٹرو بس سروس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے مطابق سروس رات 9 بجے بند کر دی جائے گی۔حکام کے مطابق یہ اقدام اخراجات میں کمی اور وسائل کے بہتر استعمال کو یقینی بنانے کے لیے […]
لاہور میں پی ایس ایل 11 کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے ایک اہم میچ کے پیش نظر شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان مقابلہ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق لاہور پولیس نے میچ کے […]
چار سال بعدپاکستان اور تاجکستان کے درمیان جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس،اہم پیش رفت

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس چار سال بعد منعقد ہوا، جس میں دوطرفہ تجارت، علاقائی روابط اور اقتصادی تعاون کے فروغ سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں دوطرفہ تجارتی اعداد و شمار میں نمایاں تضاد سامنے آیا، […]
امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں کشیدگی، اعلیٰ سطحی رابطے میں اختلافات سامنے آگئے

واشنگٹن(اے بی این نیوز) امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کی وجہ اعلیٰ سطح پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو کو قرار دیا جا رہا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ہونے والی گفتگو کشیدہ رہی، جس میں مختلف پالیسی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، برینٹ 111 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 96.88 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

لندن(اے بی این نیوز) عالمی منڈی میں تیل مہنگا، برینٹ 111 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 96.88 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، رپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمت میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 111 […]
امریکہ ،اسرائیل کی اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 26 شہری جاں بحق

اصفہان(اے بی این نیوز) اصفہان میں رہائشی علاقوں پر مبینہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں شہری جاں بحق ہو گئے۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں مجموعی طور پر 26 افراد جان سے گئے جن میں 7 خواتین اور 7 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے […]
ٹل بلاک میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، یومیہ 26.5 ایم ایم ایس سی ایف پیداوار متوقع

پشاور(اے بی این نیوز) مول نے خیبرپختونخوا کے ٹل بلاک میں گیس کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔کمپنی حکام کے مطابق اس نئی دریافت سے یومیہ تقریباً 26.5 ملین مکعب فٹ گیس (MMSCFD) حاصل ہونے کی توقع […]
ایران نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنا ڈالا

ریاض(اے بی این نیوز) ریاض کی جانب 6 میزائل داغے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد خطے میں سیکیورٹی صورتحال پر تشویش بڑھ گئی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ریاض کو نشانہ بنانے کیلئے مجموعی طور پر چھ میزائل فائر کیے گئے، تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان میں سے دو میزائلوں […]