اسلام آباد (اے بی این نیوز)دنیا بھر میں پاکستان کی دھوم، وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ کے بعدانٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کی پذیرائی اور مثبت کوریج دیکھنے میں آئی.
وزیر اعظم کی امن ٹویٹ نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی.
واشنگٹن (اے بی این نیوز)پاکستان کی سفارتی کوششوں پر عالمی میڈیا میں خوش آئند ردعمل. ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر پاکستان کی مثبت شبیہ مضبوط ہوئی.
ٹیلی گراف کا دعویٰ سامنے آیا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی دو ہفتے کی ڈیڈ لائن تجویز پر غور شروع کر دیا ،.















