پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں،خواجہ سعد رفیق نے اپنی ہی حکومت کو کھری کھری سنا دیں،جا نئے تفصیل

Khawaja Saad Rafique نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولPetrol Price Hike کی قیمت بڑھانا حکومت کی مجبوری ضرور تھی، تاہم اس فیصلے Inflation کے اثرات عوام پر براہِ راست پڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت مزید قیمتوں میں اضافہ کرتی ہے تو […]
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بروقت نہ بلانے کے باعث آئین کی مسلسل خلاف ورزیوں کا انکشاف

اسلام آباد(رضوان عباسی )مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس بروقت نہ بلانے کے باعث آئین کی مسلسل خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سی سی آئی کے اجلاس کی مسلسل تاخیر کے بعث قومی نوعیت کے کئی فیصلے التواء کا شکار ہو چکے ہیں ، ذرائع کے مطابق ایک سال سے زائد عرصہ […]
نواز شریف کا اہم اور بڑا فیصلہ،ن لیگ میں تبدیلیاں متوقع،جا نئے تفصیل

Nawaz Sharif نے سیاسی محاذ پر دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد Pakistan Muslim League (N) میں نئی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور حالیہ انتخابات میں شکست کھانے والے امیدواروں سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ مختلف […]
ایران نے مذاکرات، مزاحمت اور تصادم کے آپشنز کھول دیئے، صدر کا بڑا اعلان

Masoud Pezeshkian نے کہا ہے کہ ایران کے پاس موجودہ صورتحال میں تین راستے موجود ہیں جن میں پہلا راستہ عزت اور وقار کے ساتھ مذاکرات کا ہے۔ ایرانی صدر کے مطابق دوسرا راستہ “نہ جنگ نہ امن” کی موجودہ کیفیت کو برقرار رکھنا ہے جبکہ تیسرا راستہ براہِ راست تصادم اور کشیدگی کی طرف […]
گلگت بلتستان الیکشن میں نئی سیاسی ہلچل، اسلامی تحریک نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

Islami Tehreek Pakistan نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے اپنے 9 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں جس کے بعد انتخابی میدان میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز ہو گئی ہیں۔ پارٹی کی جانب سے گلگت 1 سے حسین ولی، گلگت 2 سے شاہ رئیس خان اور گلگت 3 سے مشتاق احمد کو امیدوار نامزد […]
پٹرول کی قیمت میں اچانک اضافہ ہو گیا،جا نئے فی لٹر کتنا مہنگا ہوا

Balochistan میں ایرانی پیٹرول Iranian Petrolکی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سرحدی اور ساحلی علاقوں Petrolمیں شہری شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق Gwadar میں ایرانی پیٹرول کی قیمت 30 سے 40 روپے فی لیٹر تک بڑھ گئی ہے۔ تیل کے کاروبار سے وابستہ […]
اسلام آباد میں اربوں روپے کے مالیاتی سکینڈل کا انکشاف،اہم شخصیات شامل،نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( زمان مغل )اسلام آباد میں اپنے طرز کے ایک بڑے مالیاتی سکینڈل کا انکشاف، ذرائع کے مطابق 12 ارب روپے سے زائد رقم مبینہ طور پر پٹرول انویسٹمنٹ نیٹ ورک میں لگائی گئی۔ سرکاری افسران بھی مبینہ طور پر اس دھندے میں شامل ہو گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کے گریڈ […]
بڑی سیاسی ہلچل مچ گئی،وزیر اعظم سے استعفیٰ طلب

برطانیہ کی سیاستUK Politics میں ہلچل شدت اختیار کر گئی ہے جہاں وزیراعظمPM کیئر سٹارمر سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی کے مزید 3 ارکان نے بھی وزیراعظم سے مستعفی Labour Partyہونے کا مطالبہ کر دیا ہے جس کے بعد استعفے کا مطالبہ کرنے والے […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا،جا نئے تفصیل

لاہور میں پیٹرولیم مصنوعاتPetrol کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف Lahore High Court میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ Azhar Siddique کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں مسلسل اضافہ آئین کے منافی ہے اور اس سے مہنگائی […]
وجے نے عوام سے وقت مانگ لیا،وائٹ پیپر جاری کر نے کا اعلان،جا نئے مزید عوامی فیصلوں بارے

بھارتی ریاست Tamil Nadu میں فلمی دنیا کے سپر اسٹار C. Joseph Vijay نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد سیاسی میدان میں تیزی سےVijay بڑے فیصلے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ وجے کی قیادت میں نئی حکومت کے ابتدائی اقدامات نے نہ صرف بھارتی سیاست بلکہ سوشل میڈیا پر بھی زبردست ہلچل مچا دی […]