مجھےعمران خان کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظرآرہی ہیں،ارشدشریف کاکیس جلدکھلنےوالاہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئرسیاستدان فیصل واوڈانے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نےسافٹ ٹارگٹ کوآج نشانہ بنایا۔ کمزوردشمن کی نشانی ہوتی ہے وہ عام لوگوں پرحملہ کرتاہے۔ ہمارےچیف نےکہاتھاگھس کرماریں گےلیکن سویلینزکونشانہ نہیں بنایا۔ آرمی چیف کوفیلڈمارشل بنانےکاجس کابھی فیصلہ تھا بڑاسمارٹ تھا۔ ہمیں اپنےدفاعی بجٹ […]
مودی نے بہار کے انتخابات جیتنے کے لیے پہلگام کا حملہ کرایا،بھا رت کے سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا کےچونکا دینے والے انکشافات

نئی دہلی(اے بی این نیوز)پہلگام حملہ بہار کے انتخابات جیتنے کے لیے کیا گیا۔ بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور آل انڈیا ترنمول کانگریس کے رہنما یشونت سنہا نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور آل انڈیا ترنمول کانگریس کے رہنما یشونت سنہا نے پہلگام حملے میں پاکستان کو […]
سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،اعلامیہ جاری

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،اعلامیہ کے مطابق میدانی اضلاع میں پرائمری سکولوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31اگست تک ہوں گی۔ مڈل اور ہائی سکول 15جون سے 31اگست تک بندرہیں گے۔ مزید پڑھیں :مذاکرات ان کیساتھ کیےجاتےہیں جن کےہاتھ میں کچھ ہو،عمران خان
مذاکرات ان کیساتھ کیےجاتےہیں جن کےہاتھ میں کچھ ہو،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی بیرسٹرعمیرنیازی نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کہتےہیں فارم47والوں کےہاتھ میں کچھ نہیں۔ مذاکرات ان کیساتھ کیےجاتےہیں جن کےہاتھ میں کچھ ہو۔ پچھلے3سال پی ٹی آئی کیساتھ جوکیاگیاوہ سب کےسامنےہیں۔ ہماری جماعت کےسینئرلیڈرشپ کوپابندسلاسل کیاگیا۔ عوام کابانی پی […]
سعودی ائیر لائن کے کھٹارا جہاز،مسافروں کی زندگیاں خطرے میں،ہنگامی لینڈنگ، مسافروں سے نا روا سلوک

لاہور (اے بی این نیوز)سعودی ائیر لائن پاکستانی مسافروں کی زند گیوں سے کھیلنا شروع کر دیا۔حج کیلئے ناکارہ طیا روں کے استعمال کا انکشاف۔ — سعودی ایئرلائن کی نااہلی ایک بار پھر سامنے آ گئی جب لاہور سے جدہ جانے والی حج پرواز دورانِ پرواز اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گئی، جس کے […]
مودی حکومت کےپاکستان مخالف اقدامات جاری ،ایک اورپاکستانی سفارتکارکوملک چھوڑنےکاحکم دے دیا

دہلی ( اے بی این نیوز )مودی حکومت کےپاکستان مخالف اقدامات جاری۔ بھارت کاایک اورپاکستانی سفارتکارکوملک چھوڑنےکاحکم دے دیا ہے۔ لاہور (اے بی این نیوز) – بھارت میں نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے پاکستان مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اور حالیہ پیش رفت میں ایک اور پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے حوالے سے اہم انقلابی اعلان، عوام کو بڑا ریلیف ،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ سال بھی 100ارب روپے کی لاگت سے مفت ادویات فراہم کریں گے۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کرپشن کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے گئے۔ کلینک آن وہیل پراجیکٹ کے ذریعے عوام کو سہولت ملی ہے۔ پنجاب حکومت نے بچوں کی ہارٹ […]
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ دینے سے انکار، ٹیم واپس لاہور چلی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان نے ایک بارپھرجھوٹ کا پتہ لگانے والی مشین کا ٹیسٹ دینے سے انکارکردیا، ذرائع کے مطابق لاہور پولیس بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کئے بغیر ہی اڈیالہ جیل سے واپس چلی گئی۔ تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا9مئی کے کیسز میں پولی گراف ٹیسٹ کرنے […]
بی ایل اے کا کردار بے نقاب ،مودی حکومت شکست سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان میں دہشتگردی کرا رہی ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کی سہولت کاری میں بی ایل اے کا کردار بے نقاب ہو گیا۔ آپریشن بنیان مرصوص کے بعد بھارتی پراکسیز کی پاکستان میں دہشتگردی تیز، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت، کالعدم بی ایل اے کے ذریعے بلوچستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ خضدار میں 21 […]
کوئٹہ کے بعد کے پی بھی نشانے پر ،جانئے کتنا جانی نقصان ہوا، پولیس چوکی متاثر

بنوں ( اے بی این نیوز ) افسوسناک خبر، دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، بھاری نقصان ہو نے کی اطلاع۔ بنوں میں نئی سبزی منڈی میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی کے گیٹ کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دہشت گردوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نیو […]