اہم خبریں

پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی،ممکنہ حتمی تاریخ سامنے آگئی

کراچی ( اے بی این نیوز ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون 2025 کو ہونے کا امکان ہے۔ ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو ہوگا۔ پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند 27 مئی (منگل) 29 ذی القعد کو […]

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جسے وہ کبھی نہیں بھولیں گے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاک فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کشمیر کی آزادی پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ […]

پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا معاملہ،عمران خان نے انکار کرنے کی ہیٹرک مکمل کر لی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز      )بانی پی ٹی آئی نے تیسری مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ تفتیشی ٹیم میں انسپکٹر محمد اسلم، انسپکٹر محمد […]

جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ،وزیر اعظم شہباز شریف کل منصوبے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا فنشنگ ورک تیزی سے جاری۔ وزیر اعظم شہباز شریف کل منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جناح سکوائر مری روڈ انڈرپاس پراجیکٹ کا دورہ ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصوبے کے فنشنگ ورک کا جائزہ لیا۔ […]

میری کسی سے بات کرنے کی کوئی خواہش نہیں ہے ، عمران خان کا دو ٹوک موقف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آئین ،قانون، شرافت ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ بینچ کی تشکیل بدل جانے کے باجود ہم جدوجہد جاری رکھیں گے۔ آئین قانون کے تقاضے بہت واضح ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا […]

اڈیالہ جیل سے اچھی خبر، عمران خان اور علی امین گنڈا پور کے مابین ملا قات جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )بانی پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات ہو نے جا رہی ہے۔ علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے اندر موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان شروع ہوگئی۔ […]

بھارت کا کوئی ایک ہمسایہ دکھا دیں جو اس سے خوش ہو ،اسحاق ڈار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )ہم اپنے ہمسائے تبدیل نہیں کر سکتے، بھارت کی طرح نہیں بننا چاہتے۔ بھارت کا کوئی ایک ہمسایہ دکھا دیں جو اس سے خوش ہو۔ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ ہماری پالیسی ہے کہ اپنی سرزمین کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں۔ […]

ہم نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست فاش دی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (  اے بی این نیوز      )ہم نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست فاش دی۔ عظیم فتح پر افواج پاکستان،۔ حکومت پاکستان اور عوام پاکستان کو مبارکباد ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سرگودھا میں تقریب سے خطاب۔ کہا ہم نے بھارت کے فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے تباہ کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ نیت […]

سونے کو ’’ پر‘‘ لگ گئے، قیمت میں تاریخی اضافہ،جا نئے فی تولہ کیا ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، ایک ہی دن میں 6 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 349,400 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام […]

دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کو ایک بار پھر مضبوط ارادہ دکھانا ہوگا،سیاسی و عسکری قیادت

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم آفس کے مطابق خضدار میں اسکول وین پر دہشتگرد حملہ، 3 بچے اور 2 جوان شہید، 39 بچے زخمی ہو ئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف اور وفاقی وزراء کا کوئٹہ کا ہنگامی دورہ۔ خضدار حملے کے 8 بچے تشویشناک حالت میں، وزیراعظم کی زخمی بچوں […]