اہم خبریں

عمران خان کہتےہیں وہ اسٹیبلشمنٹ سےبات کرنےکوتیارہیں،بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )رہنماپی ٹی آئی بیرسٹرعلی ظفر نے اے بی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہمارےلیےبانی پی ٹی آئی کی بات ہی پارٹی پالیسی ہے۔ حکومت سےکہاپاکستان کی خاطرسب کوساتھ لیکرچلیں۔ حکومت لچک نہ دکھائےتوہمیں بھی فیصلہ کرنےکاحق ہے۔ پی ٹی آئی کودیوارسےنہیں لگایاجاسکتاہماری کےپی میں حکومت ہے۔ […]

ایم کیو ایم کا جاوید لنگڑا نئی دہلی میں انتقال کر گیا

نئی دہلی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم کا جاوید لنگڑا نئی دہلی میں انتقال کر گیا، ذرائع کے مطابق 92 آپریشن کے بعد بھارت فرار ہو گیا تھا ۔ جاویدلنگڑادہشتگردی سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔ جاوید لنگڑا گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا۔ مزید پڑھیں :راہول گاندھی نے مودی کی کلاس لے […]

پاکستان کے میڈیا نے پاک فوج کیساتھ ملکر جنگ لڑی،فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے ایوان صدر میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ میڈیا ہمارا ستون ہے۔ پاکستان کے میڈیا نے پاک فوج کیساتھ ملکر جنگ لڑی۔ پاکستانی میڈیا نے دنیا کو بتایا کہ ہم صرف سچ بولتے اور دکھاتے ہیں۔ فیلڈ مارشل […]

راہول گاندھی نے مودی کی کلاس لے لی،تین اہم سوال کر ڈالے،مودی بغلیں جھانکنا شروع ہو گیا

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارتی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی جی خالی تقریریں کرنا بند کریں۔ انہوں نے کہا، “مودی جی، آپ ٹرمپ کے سامنے کیوں جھک گئے اور ہندوستانی مفادات کو قربان کیا؟ […]

تین صوبوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد سندھ میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں سالانہ تعطیلات کے شیڈول کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی […]

صدر اور وزیراعظم نے سید عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘ کے اعزاز سے نوازا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )آرمی چیف سیدعاصم منیرکوبیٹن آف فیلڈمارشل دینےکی تقریب۔ صدرمملکت اوروزیراعظم نےسیدعاصم منیرکوبیٹن آف فیلڈمارشل کااعزازدیا۔ اعزازبےمثال قیادت اورملکی دفاع کیلئےخدمات کےاعتراف میں دیاگیا۔ آرمی چیف عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا بیٹن دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں غیر ملکی سفارت کاروں، سول اور […]

فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس، پاکستان کی سلامتی ہر صورت یقینی بنانے کے لیے عزم کا اعادہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس نے پاکستان کی سلامتی ہر صورت یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کرنے کے عزم کا اعادہ کرتےہوئے کہا ہے کہ انتشار اور خوف کی فضا پیدا کرنے کے لیے بیرونی سرپرستی میں کام کرنے والے ملک دشمن […]

مودی سرکارپاکستان پرحملہ آورہونےکیلئے100بارسوچےگی،1971کی جنگ کا ہم نے بدلہ لے لیا،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 9مئی کی رات فیصلہ کیا کہ اب ہم اپناحق استعمال کریں گے۔ 9مئی کی آدھی رات فیصلہ ہوا کہ دشمن پرحملہ کریں گے۔ سپہ سالارنےفون پربتایابھارت نےنورخان ائیربیس پرحملہ کردیاہے۔ سپہ سالارنےکہااب بھارت کوزوردارتھپڑلگایاجائے تاکہ قیامت تک یادرکھے۔ سپہ سالارنےفون پربتایا کہ […]

عمران خان نے دوبارہ احتجاج کی ذمہ داری دیدی ہے، ہر صورت ان کو رہا کرائیں گے، علی امین گنڈا پور

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت کی ضرورت ہے ۔ ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے۔ 2مہینے کے بعد آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی۔ بجٹ اورسیاسی معاملات پر بانی پی ٹی آئی کو بریفنگ دی۔ خیبرپختونخوا میں […]

برطانوی وفد کی اڈیالہ آمد، اندرونی کہانی سامنے آگئی،وفد میں کون کون شامل تھا ،کس سے ملاقات کی ،جانئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )برطانوی وفد کی اڈیالہ آمد اور اس کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ برطانوی وفد میں دو خواتین اور ایک مرد شامل تھے۔ وفد میں مس لالین، مس سنینا، سکیورٹی افسر ثاقب عباسی شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی سفارتخانے کے وفد نے برطانوی نژاد قیدی علی حسن […]