پانی ہمارےلیے ریڈلائن ہےنظراندازنہیں کرسکتے،سابق وزیردفاع خرم دستگیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیردفاع خرم دستگیرنے اےبی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ دنیاکوبتاناچاہتےہیں یہ 2011والاپاکستان نہیں ہے۔ سیاسی قیادت کیساتھ عسکری قیادت بھی تبدیل ہوچکی ہے۔ پاکستان دفاعی لحاظ سےبہت مضبوط ہوچکاہے۔ عالمی دنیاکو کہناچاہتےہیں بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے۔ بھارت پانی کوآبی جارحیت کےطورپر استعمال کررہاہے۔ […]
12سے36گھنٹوں کےدوران پنجاب اورخیبرپختونخوامیں آندھی اوربارش کاامکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگلے12سے36گھنٹوں کےدوران پنجاب اورخیبرپختونخوامیں آندھی اوربارش کاامکان،این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آبادمیں بھی آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے۔ لاہور،گوجرانوالہ،گجرات اورنارروال میں بھی گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔ چترال،بٹگرام،کوہستان،کوہاٹ،کرم اوربنوں میں بھی بارش متوقع۔ مردان،پشاور،صوابی،چارسدہ،نوشہرہ،مانسہرہ اورایبٹ آبادمیں بھی بارش کاامکان ہے۔ ایڈوائزری جاری کی گئی کہ […]
آئندہ مالی سال کےبجٹ پیش کرنےکی تاریخ تبدیل کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئندہ مالی سال کےبجٹ پیش کرنےکی تاریخ میں تبدیل کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کابجٹ10جون کوپیش کیاجائےگا۔ اس سےقبل بجٹ پیش کرنےکی تاریخ2جون تک دی گئی تھی۔ آئی ایم ایف سےمذاکرات فائنل نہیں ہوسکے۔ وزیراعظم نےمعاشی ٹیم کوفوری طورپرطلب کرلیا۔ مزید پڑھیں :بھارت کے مسافر طیارے […]
بھارت کے مسافر طیارے یا فضا میں تیرتے جنازے،رافیل کی تباہی کے بعدانڈیگو ایئرلائن کے کھٹارہ جہاز بھی موت کا پیغام بن گئے

دہلی ( اے بی این نیوز )انڈیگو ایئرلائن کی پرواز میں ہنگامہ خیز سفر: مسافروں کی جان پر بنی، لاہور سے مدد کی کوشش ناکام۔ 21 مئی کی شام دلی سے سری نگر جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز میں سوار 220 سے زائد مسافروں نے ایک ایسا خوفناک تجربہ کیا جو ان کے لیے زندگی کا […]
چندلوگوں کی کوتاہی کی وجہ سےبہت سےپاکستانی حج سےمحروم رہ گئے،وفاقی وزیرمذہبی امور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرمذہبی امور سرداریوسف نے کہا ہے کہ حکومت عازمین حج کوسہولیات کی فراہمی یقینی بنارہی ہے،دورہ سعودی عرب میں وزیرحج سےملاقات کی۔ پرائیویٹ ٹورآپریٹرزعازمین کوپہنچنےوالےنقصان کےذمہ دارہیں۔ 14فروری کی ڈیڈلائن تک صرف3ہزار600لوگوں کی رقم جمع کرائی گئی۔ ڈیڈلائن بڑھائےجانےکےبعد بھی صرف10ہزارمزیدعازمین کی رقم جمع کرائی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبھی معاملےکافوری […]
آمدہ بجٹ،تنخواہ دار سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی بجٹ 2025،26 کی تیاری بارے پاکستان کے آئی ایم ایف ساتھ مذاکرات جاری۔ فریقین کے درمیان مذاکرات آج مکمل ہونے کا امکان،مشاورتی سیشن شام کو ہوگا،ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے ،صنعتوں پر ٹیکسوں کی شرح کم کرنے بارے تجاویز بارے پیشرفت کا امکانہے۔ آئندہ مالی سال کیلئے […]
بھارت کیلئے ’’ پاکستان ‘‘ کا نام یاک خوف کی علامت بن گیا،مٹھائیوں کے نام میں لفظ ’’ پاک ‘‘ آنے پر نام ہی بدل دیئے،جا نئے کیا نام رکھے

جے پور ( اے بی این نیوز ) بھارت کیلئے پاکستان کو نام ہی ایک خوف بن گیا،بھارتی عوام ہندو بھی پاگل ہو گئے۔ جے پور میں ہندوئوں نے مٹھائیوں کے نام تبدیل کر د یئے گئے ہیں۔ مشہور مٹھائیاں جیسے ’موتی پاک‘، ’آم پاک‘ اور ’گوند پاک‘ اب ’موتی شری‘، ’آم شری‘ اور ’گوند شری‘ کے […]
وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی تشکیل نو کردی ہے، وفاقی سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کام کررہی ہیں، دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائےگا۔ دہشتگردوں نے سکول کے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ یہ حملہ سکول بس پر نہیں ہماری اقدار پر تھا۔ متاثرہ […]
بھارتی وزیراعظم کے بیانات علاقائی کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے الزامات کو بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہبھارتی وزیراعظم کے بیانات علاقائی کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش ہیں۔ بھارتی وزیراعظم کے بیانات بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ بھارت کی جنگی دھمکیاں اقوام متحدہ […]
بھارت خطے میں امن کو سبوتاژ کر رہا ہے، فتنہ الہندوستان خضدار میں بچوں کی شہادتوں میں ملوث ہے ،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری داخلہ محمدخرم آغا نے کہا کہ خضدار میں دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،خضدار میں بزدلانہ حملے میں چھ بچے شہید ہوئے۔ دہشتگردوں نے سکول کے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق فتنہ الہندوستان اس حملے میں ملوث ہے۔ فتنہ الہندوستان نے امن کو سبوتاژ […]