اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ سمیت 252 افراد پر فردِ جرم عائد

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں 9 مئی کو جناح ہاؤس پر ہونے والے حملے کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سمیت مجموعی طور پر 252 افراد پر فردِ جرم عائد کر […]

قوم، افواج اور قیادت کا عزم ناقابل تسخیر ،آرمی چیف کی جانب سے پُروقار عشائیے کا اہتمام ،سیاسی و عسکری قیادت کی اہم شخصیات کی شرکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی جانب سے ایک پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد “معرکہ حق” اور “آپریشن بنیان مرصوص” کے دوران سیاسی قیادت، مسلح افواج کے پختہ عزم، اور پاکستانی عوام کے ناقابل تسخیر جذبے کو […]

پاکستان ویب خطرات کے حوالے سے محفوظ ترین ممالک کی لسٹ میں شامل ، کیسپرسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کیسپرسکی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالیسز ٹیم کی جانب سے تاوان کی غرض سے کیے جانے والے سائبر حملوں، ایڈوانسڈ پرسسٹنٹ خطرات سپلائی چین اٹیک، موبائل کے خطرات اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے سائبر سیکیورٹی کے رجحانات پیش کیے گئے۔ تازہ ترین اعدادو شمار کے […]

لاہورقلندرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو95رنزسےشکست دےدی

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )لاہورقلندرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو95رنزسےشکست دےدی۔ اسلام آبادیونائیٹڈ203رنزکےتعاقب میں107رنزپرڈھیر۔ سلمان علی آغا33اورکپتان شاداب خان26رنزبناسکے۔ اسلام آبادکے9بلےبازڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہو سکے۔ شاہین آفریدی،سلمان مرزااوررشادحسین کی3،3وکٹیں۔ لاہورقلندرزنےپہلےکھیل کر8وکٹوں پر202رنزسکورکیے۔ کوشال پریرا35گیندوں پر61رنزبناکرٹاپ سکورررہے۔ لاہور:محمدنعیم نے25گیندوں پر50رنزکی شانداراننگزکھیلی۔ عبداللہ شفیق25،راجاپکسے22اورآصف علی نے15رنزسکورکیے۔ نسیم شاہ کے4اوورمیں52رنزبنے،کوئی وکٹ نہ ملی۔ ٹائمل ملزنے3،سلمان ارشاد نے2وکٹیں حاصل کیں۔ مزید پڑھیں […]

بھارت 10 مئی کی شکست کو قیامت تک یاد رکھے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن اس شکست کو یاد رکھے گا جو پاک فوج نے 10 مئی کو قوم کے اتحاد و اتفاق سے بھارت کو دی تھی۔ مری روڈ انٹر چینج جناح اسکوائر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

جرمنی سے خطرناک خبرآگئی،متعدد افراد زخمی،تین کی حالت تشویشناک

ہیمبرگ( اے بی این نیوز    ) جرمنیکے ہیمبرگ ریلوے سٹیشن پر چاقو بردار شخص کا حملہ۔ اس حملے میں کئی افراد زخمی، غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک، دیگر بھی شدید زخمیہو ئے۔ مزید پڑھیں :سکھ برادری مودی اور بھارت کیخلاف بغاوت کر دی، بھارتی فوجی […]

سکھ برادری مودی اور بھارت کیخلاف بغاوت کر دی، بھارتی فوجی اڈوں کو بجلی اور پانی کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن( اے بی این نیوز    ) سکھوں نے بھارتی فوجی اڈوں کو بجلی اور پانی کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔بھارت میں سکھوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم سے 6 جون تک بھارتی پنجاب میں فضائیہ کے اڈوں کو بجلی اور پانی کی فراہمی بند کر دیں گے۔ سکھ تنظیم ’سکھس فار جسٹس‘ […]

اسلام آباد میٹروبس کے کرایوں میں 100 فیصد تک اضافہ، 26 مئی سے اطلاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد کے شہریوں کے لیے سفر مہنگا ہونے جا رہا ہے، کیونکہ مجاز حکام کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں چلنے والی اورنج لائن میٹروبس، گرین لائن، بلیو لائن اور الیکٹرک فیڈر روٹ سروسز کے یکطرفہ کرایوں میں 26 مئی 2025 سے نظر ثانی […]

ایف بی آر نے بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف 26 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس وصولی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، ایف بی آر کے دفتر ڈپٹی کمشنر (IR) یونٹ XIII، زون IV، بڑے ٹیکس دہندگان کے دفتر، اسلام آباد نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے خلاف 26 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس واجبات کی وصولی کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا […]

امریکانےایران سےتمام یورینیم افزودگی ختم کرنےکامطالبہ کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )ایران اورامریکاکےدرمیان جوہری مذاکرات کاپانچواں دوروم میں جاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایران کی60فیصدیورینیم افزودگی پرامریکاکاسخت ردعمل سامنے آگیا امریکانےایران سےتمام یورینیم افزودگی ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران کوجوہری ہتھیاربنانےسےروکنااولین ترجیح ہے۔ مزید پڑھیں :12سے36گھنٹوں کےدوران پنجاب اورخیبرپختونخوامیں آندھی اوربارش کاامکان