سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ کی سروسز میں تعطل پر پی ٹی اے کیجانب سے وضاحت جاری کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز میں آنے والے تعطل پر وضاحت جاری کر دی ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق “ایکس” کی سروسز صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا کے متعدد ممالک میں متاثر ہوئی […]
کراچی سے لاہور کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، مسافروں کے دل دہل گئے

کراچی( اے بی این نیوز )کراچی سے لاہور آنے والی پرواز ایف ایل 842 طوفانی باد و باراں کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔ رن وے پر لینڈنگ کے دوران اچانک شدید آندھی کی زد میں آنے کے بعد پائلٹ نے فوری طور پر مہارت سے طیارے کو دوبارہ فضاء میں بلند کر […]
بھارت میں طبی رضاکار پاکستان سے جاسوسی کے الزام میں گرفتار، بھارتی پولیس کے بڑے دعوے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارتی ریاست گجرات کے علاقے رن آف کچھ سے تعلق رکھنے والے ایک 28 سالہ طبی رضاکار سہا دیو سنگھ گوہل کو پاکستان کے لیے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گجرات کے اینٹی ٹیرر ازم اسکواڈ (ATS) نے کارروائی کرتے […]
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے اٹک آئل ریفائنری سے کی ریکارڈ ساز پراپرٹی ٹیکس ریکوری کر لی

مورگاہ (سید رسول ملک سے) — راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں واقع آٹک آئل ریفائنری سے 11 سال کی طویل قانونی جدوجہد کے بعد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے 8 کروڑ روپے کی ریکارڈ ساز پراپرٹی ٹیکس ریکوری کر کے رقم سرکاری خزانے میں جمع کروا دی۔ یہ ریکوری پنجاب کی ایک روز میں ہونے […]
منی لانڈرنگ کیس ،شریف خاندان کی بریت کیخلاف شہزاد اکبر کی درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی بریت کے خلاف دائر شہزاد اکبر کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ درخواست گزار کے وکیل کی عدم حاضری اور پیروی نہ ہونے پر سنایا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم […]
دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا، عوام کو بھی ریلیف ملے گا،وفاقی وزیر احسن اقبال نے بجٹ سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، تاہم عوام کو بھی بجٹ میں ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے انجنیئرز کے ایک وفد سے ملاقات کے […]
پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز ایک بار پھر متاثر،صارفین میں بے چینی بڑھ گئی وجہ کیا ؟جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم *ایکس* (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز ایک بار پھر صارفین کو متاثر کرنے لگیں۔ متعدد شہروں سے صارفین نے شکایات کی ہیں کہ وہ پلیٹ فارم تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وی پی این (VPN) کے […]
عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس،وزیراعظم شہباز شریف کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور کی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خلاف دائر 10 ارب روپے کے ہرجانے کے مقدمے کی سماعت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر وزیراعظم نے جج اور عدالت میں موجود تمام افراد کو “فتح […]
پیٹرول بحران کا خدشہ ،ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونے سے متعلق عوام کے لئے اہم خبر

کراچی ( اے بی این نیوز )پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کی مجوزہ پالیسیوں کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کی وارننگ دے دی ہے، جس کے باعث عوام کو ممکنہ پیٹرول بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈیلرز […]
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ؟جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]