عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے بڑی اہم خوشخبری آگئی،جانئے تفصیلات

پشاور( اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے حکومت کا اہم اقدام۔ خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ ۔ محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کو مراسلہ بھیج دیا ۔ صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور […]
حکومت کا اضافی بجلی استعمال کے سرپلس پاور پیکیج لانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) حکومت کا اضافی بجلی استعمال کے سرپلس پاور پیکیج لانے کا فیصلہ۔ پاور پیکیج ذرعی اور انڈسٹریل صارفین کے لیے لایا جائے گا،ذرائع کے مطابق اضافی پیکیج استعمال پر 8سینیٹ کا مراعاتی ریٹ تجویز۔ اسلام آباد:سرپلس پاور پیکیج کا دورانیہ 3سال تجویز کیا گیا۔ اسلام آباد:اس حوالے سے دیگر تجویز […]
دہشتگرد نہ پختون نہ اسلام کے نمائندے، یہ ہندوستان کے پیروکار ہیں، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 6 اور 7 مئی کو بھارتی ہوائی اڈوں تباہ کیا ، پاک فوج نے نہ کسی مندر کو نشانہ بنایا، نہ سول آبادی کو ۔ ہمارا پہلا اور آخری انتخاب امن ہے۔ دوبارہ حماقت کی گئی تو جواب اس […]
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اسلام آباد( اے بی این نیوز )دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ۔ ترجمان کے مطابق تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 76 ہزار 600 ،اخراج ایک لاکھ 26 ہزار 900 کیوسک۔ منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 43 ہزار 300 ،اخراج 18 ہزار کیوسک ہے۔ […]
وزیراعلیٰ مریم نوازنے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کے عوام کے لئے بڑی خبر،برتھ و ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی۔ببب پنجاب میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی ۔ پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ کی رجسٹریشن بلا معاوضہ کرائی جاسکے گی۔ […]
ہم پاکستان کیخلاف حملہ کرکے کچھ بھی حاصل نہیں کرپائے،بھارتی دفاعی ماہرین نے شکست تسلیم کر لی

دہلی( اے بی این نیوز )بھارتی دفاعی ماہرین نے شکست تسلیم کر لی۔ پاکستان کیخلاف جارحیت کا اعتراف۔ بالاکوٹ حملے کو بھی ناکام قرار دے دیا۔ بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرواین سواہنے نے کہا ’’ہم پاکستان کیخلاف حملہ کرکے کچھ بھی حاصل نہیں کرپائے‘‘پاکستان کیخلاف حملے سے ہماری بین الاقوامی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا ۔ بالاکوٹ […]
شاہ محمود قریشی کوہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ،واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) سے علاج مکمل ہونے کے بعد ڈسچارج کر کے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہیں 17 مئی کو سینے میں تکلیف کی […]
تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع، بڑے ملک کی جانب سے طالبعلموں کو خوشخبری مل گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تیزی سے ترقی کرنے والا ملک جاپان اب تعلیم کے میدان میں بھی عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔ حکومتِ جاپان کا ہدف ہے کہ 2033 تک ملک میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچائی جائے، جبکہ اس وقت 3 […]
گرین ،بلیو ،اورنج اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ ہوگایا نہیں ؟سی ڈی اے کی جانب سے اصل خبر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سی ڈی اے کے زیر انتظام گرین، بلیو، اورنج اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 26 مئی سے کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ اعلان سی ڈی اے کے ترجمان کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ترجمان کے […]
محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب کنٹرول آف غنڈا ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز )محکمہ داخلہ پنجاب نے غنڈہ گردی اور سماجی جرائم پر قابو پانے کے لیے “پنجاب کنٹرول آف غنڈا ایکٹ 2025” کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جس کے تحت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ محکمہ داخلہ کے ترجمان کے مطابق اس نئے قانون میں […]