اہم خبریں

سلمان اکرم راجہ نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف ڈنکا بجا دیا،بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپیکر ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد، سلمان اکرم راجہ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف کسی بھی وقت تحریک عدم اعتماد پیش […]

ملک میں باقی جگہوں میں بھی محرومی ہے وہاں تو کوئی دہشتگردی نہیں،سینیٹر انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جعفرایکسپریس اورخضدار حملے کے بعد کچھ لوگوں کی آنکھیں کھلی ،لوگ بلوچستان کے حوالے سے ریاست کو مجرم اور دوسرے فریق کو مظلوم سمجھتے تھے۔ محرومی کو ریاست کے خلاف دہشتگردی کی صورت میں استعمال کرنا مناسب نہیں۔ ملک میں باقی جگہوں میں […]

وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کاپاکستان کی غیرمتزلزل حمایت پر ترکیہ کی حکومت اورعوام سے دلی اظہار تشکر

استنبول ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کا اعلامیہ جاری۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ملاقات۔ احاطہ۔ مشترکہ اقدار، باہمی احترام، ترقی اور خوشحالی کی طرف مشترکہ اہداف پر مبنی تعلقات پر تبادلہ خیال۔ وزیراعظم نے حالیہ پاک […]

شاہ محمود قریشی کا عمران خان اور پارٹی کے حوالے سے بڑا بیان سا منے آگیا،جانئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ تھا اور ان شاء اللہ ہمیشہ رہوں گا۔” انہوں نے 9 مئی کے واقعات اور اڈیالہ جیل میں قید کے دوران بھی اپنی حمایت کا اعادہ […]

عیدالاضحی کی آمد ،جانوروں کی قیمتیں آسمان پر،قربانی خواب ہی بن گئی،خریدار کی استطاعت جواب دے گئی،نئے فتوے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ہر سال دنیا بھر کے مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی قربانی کرتے ہیں جس کے لیے ہر کوئی اللہ کی راہ میں ایک خوبصورت اور اچھا جانور قربان کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ پاکستان میں ہر سال بڑی تعداد میں لوگ جانوروں […]

لندن میں بڑا سانحہ،بھاری جانی نقصان،جانئے تفصیلات

لندن ( اے بی این نیوز    )برطانوی نژاد پاکستانی خاندان کے چار افراد گھر میں آگ لگنے سے ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ لندن کے شمال مغربی علاقے برینٹ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 43 سالہ خاتون اور اس کی 15 سالہ بیٹی، 8 سالہ بیٹا اور 4 سالہ بیٹا جاں بحق […]

سونے کی آ ج مارکیٹ میں فی تولہ قیمت کیا رہی،مہنگا ہوا یا سستا،جانئے اپ ڈیٹ

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سونے کی قیمت فی تولہ کیا رہی ۔پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 348,000 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 319,082 1 تولہ ہے۔ 24K اور 22K سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کی […]

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی حمایت یافتہ9خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسزکی 3کارروائیاں،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی حمایت یافتہ9خوارج ہلاک۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،4خوارج مارے گئے۔ ٹانک میں سیکیورٹی فورسزسے فائرنگ کے تبادلے میں 2خوارج ہلاک۔ خیبرکے علاقے باغ میں تیسری کارروائی کے دوران 3خوارج مارے گئے۔ ہلاک […]

کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیاجائے گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کیس پر سماعت کرے گے۔ بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے وکلا کوسین مفتی ،ارشد تبریز […]

جس طرح جنگ میں یکجہتی نظر آئی، سیاست میں بھی ایسا ماحول ہونا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ افواج نے بھارتی جارحیت کابھرپور جواب دے کر برتری حاصل کی۔ جس طرح جنگ میں یکجہتی نظر آئی، سیاست میں بھی ایسا ماحول ہونا چاہیے۔ نواز شریف نے عروج پرووٹ کو عزت دوکا بیانیہ چھوڑا۔ میں اصولوں کی سیاست کرتا ہوں، […]