شرپسند عناصر نے وزیرداخلہ سندھ کے گھر پر حملہ کیا ،شرجیل میمن

کراچی (اے بی این نیوز )شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں ہوتی رہی ہیں ۔ مورو احتجاج میں لوگ منہ ڈھانپ کر آئے تھے۔ شرپسند عناصر نے پولیس پر پتھراؤ اور حملہ کیا۔ شفیع برفت گروپ کئی عرصے سے بیرون ملک مقیم ہے۔ شفیع برفت گروپ سندھ میں حملوں میں […]
مریم نواز کا سی ایم انسولین پروگرام کا آغاز،ذیابیطس کے شکار بچوں کے لیے مفت انسولین کارڈ جاری

لاہور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سی ایم انسولین پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ ٹائپ ون ذیابیطس کے شکار بچوں کے لیے مفت انسولین کارڈ جاری۔ مریم نواز نے خود بچوں کے گھروں میں جا کر انسولین کارڈ تقسیم کیے۔ پہلے مرحلے میں 1500 بچوں کو گھروں پر انسولین کی […]
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ،عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش۔ راولپنڈی :کیس کی سماعت 31 مئی تک ملتوی ۔ استغاثہ کے گواہ قیصر محمود کا بیان و جرح مکمل۔ توشہ خانہ […]
عمران خان جب بھی بات کرتے ہیں تو ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں،زرتاج گل وزیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کی مرکزی رہنمازرتاج گل وزیر نے اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان سے خفیہ ملاقات کا مجھے بالکل بھی نہیں پتہ۔ نہ میں سیکرٹ ایجنسی، نہ مجھے کوئی سیکرٹ معلومات ہیں۔ بانی پی ٹی آئی جب بھی […]
کل شام سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان، ہفتے تک وقفے وقفے یہ سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی

پشاور (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کل شام سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بارش کا سلسلہ ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئ ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ ،بٹگرام، ہری پور، ملاکنڈ، باجوڑ سمیت کئی اضلاع میں بارش […]
عید الااضحیٰ کے موقع پر قربانی دینے والوں کیلئے خاص احکا مات جن کے بارے معلوم ہونا ہر مسلمان کیلئے لازم، جانئے ان کے بارے میں

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) قربانی کرنے کی نیت رکھنے والوں کے لیے ایک اہم اسلامی ہدایت یہ ہے کہ جب ذوالحجہ کا چاند نظر آ جائے، تو انہیں اپنے بال اور ناخن کاٹنے سے اجتناب کرنا چاہیے، یہاں تک کہ قربانی ہو جائے۔ یہ ہدایت نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ سے ثابت ہے۔ حضرت […]
فرانسیسی صدر کو اہلیہ سے تھپڑ پڑ گیا،ویڈیو وائرل ،میاں بیوی کے درمیان ہنسی مذاق قرار دے دیا گیا

ہنوئی ( اے بی این نیوز )فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجٹ میکرون کے درمیان ایک دلچسپ اور غیر متوقع لمحہ اس وقت سامنے آیا جب وہ ویت نام کے سرکاری دورے پر تھے۔ ہوائی اڈے پر پیش آنے والا یہ واقعہ اُس وقت کیمروں کی زد میں آ گیا جب صدر میکرون اپنے […]
لاہور قلندرز کوئٹہ کو ہرا کر تیسری بار پی ایس ایل کی فاتح بن گئی

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور قلندرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر تیسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پی ایس ایل 10 کا یہ فائنل میچ لاہور میں کھیلا گیا جہاں دونوں ٹیموں نے شائقین کرکٹ کو سنسنی […]
خضداراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) خضداراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق شدت3.6ریکارڈزلزلے کامرکزخضدارسے45کلومیٹرجنوب میں تھا، لوگوں میں خو ف و حراص پھیل گیا۔ مزید پڑھیں :یورپی ممالک میں انقلاب آگیا،مالٹا کے وزیر اعظم نے فلسطین کے حوالے سے تاریخی اعلان کر دیا،دنیا حیران
یورپی ممالک میں انقلاب آگیا،مالٹا کے وزیر اعظم نے فلسطین کے حوالے سے تاریخی اعلان کر دیا،دنیا حیران

مالٹا ( اے بی این نیوز )یورپی ملک مالٹا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے ماہ فلسطینی ریاست کوتسلیم کرلے گا۔ وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے کہا کہ غزہ میں جاری انسانیت سوزالمیے پرآنکھیں نہیں بندکرسکتے۔ فلسطین کوتسلیم کرناہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔ 20جون کویواین کانفرنس کے بعدفلسطینی ریاست تسلیم کرلیں گے۔ مزید پڑھیں :سلمان اکرم […]