اہم خبریں

جرمن آرمی چیف کا خفیہ حکم نامہ منظر عام پر آگیا،ممکنہ روسی خطرے کے پیش نظرفوجی تیاریوں کاحکم

برلن (اے بی این نیوز) جرمنی نے ممکنہ روسی خطرے کے پیش نظرفوجی تیاریوں کاحکم دے دیا، رائٹرز کے دعوے کے مطابق جرمن فوج کوطویل فاصلے تک ماروالے ہتھیاروں،فضائی دفاعی نظام پرتوجہ کی ہدایت کی گئی ہے۔ جرمن آرمی چیف کا خفیہ حکم نامہ منظر عام پر آگیا۔ جرمن فوج کو500کلومیٹرسےزائدرینج کے ہتھیارجمع کرنے کی […]

پی ٹی آئی کہتی ہے احتجاج کاحق ہوناچاہئے،دوسروں کو بھی یہ حق دیناچاہئے، راناثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز) راناثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے پرامن احتجاج کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ آج خیبرپختونخوامیں پرامن احتجاج ہوا، شیلنگ نامناسب عمل ہے۔ پیپلزپارٹی کے کارکن اورکے پی کے عوام کرپشن کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ آج کے پی میں پرامن احتجاج ہوا،شیلنگ نامناسب عمل ہے۔ پیپلزپارٹی کے کارکن […]

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کس دن ہو گی

کراچی (اے بی این نیوز) ملک بھر میں یوم تکبیر کے سلسلے میں 28 مئی کو عام تعطیل ہو گی نیز اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کردیا۔حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان 28 مئی 2025 (بدھ کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل […]

وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات

تہران (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات۔ وزیراعظم کے ہمراہ آرمی چیف، ڈپٹی وزیراعظم، وزرائے داخلہ و اطلاعات بھی موجود تھے۔ وزیراعظم کا رہبر اعلیٰ ایران کو خراجِ عقیدت، مسلم امہ کا محسن اور رہنما قرار دیا۔ شہباز شریف نے […]

ملک بھر میں کل سے تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )27مئی سے یکم جون اسلام آباد میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان بتایا گیا ہے۔ 27مئی تایکم جون لاہور،راولپنڈی،مری اور سیالکوٹ میں بارش کاامکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی اورجھنگ میں آندھی اور بارش کاامکان۔ ملتان،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان،لیہ،مظفرگڑھ میں بھی بارش متوقع۔ […]

اب ملک گیر تحریک ہو گی،زندگی بھر جیل میں رہوں گا ،جھکوں گا نہیں، عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )زندگی بھر جیل میں رہوں گا، نہیں جھکوں گا، عمران خان نے پارٹی کو بڑی تحریک کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی بھر جیل میں رہنے کو تیار ہوں، لیکن سر نہیں جھکوں گا، پارٹی بڑی […]

پاکستان ،ایران کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

تہران (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات ہوئی۔ تجارت ،سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کووسعت دینے پر اتفاق کیا۔ پاکستان اور ایران کے گہرے تاریخی ،مذہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو […]

عوام ہو جائے خوش،سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا،جانئے فی تولہ نئی قیمت

کراچی (اے بی این نیوز) سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے زیورات خریدنے کے خواہشمند افراد اور سرمایہ کاروں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں حالیہ دنوں میں ہونے والا اضافہ رک گیا ہے اور اب […]

پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف “صوبہ بچاؤ احتجاج،شیلنگ،مظاہرین نے ریڈ زون کا گیٹ توڑ دیا

پشا ور (اے بی این نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف “صوبہ بچاؤ احتجاج” کیا گیا جس میں کارکنوں اور رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے حکومت کی پالیسیوں اور مبینہ بدانتظامی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے دوران صورت حال اس […]

عمران خان کے کیسز کی سماعت کیوں نہیں ہوئی ،پی ٹی آئی کا کل پھر ریڈ زون میں احتجاج کا فیصلہ، جنید اکبر کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمران خان کے کیسز کی سماعت کیوں نہیں ہوئی ،پی ٹی آئی کا کل پھر ریڈ زون میں احتجاج کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کرے گی ۔ پنجاب کے ایم این ایز اور ایم پی ایز لاہور ہائیکورٹ کے […]