عید الا ضحٰی کونسی تاریخ کو ہوگی ، فیصلہ آج ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع،چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر،سپارکو

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عید الا ضحٰی کونسی تاریخ کو ہوگی ، فیصلہ آج ہوگا ۔ عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع۔ وزارت مذہبی امور میں اجلاس، چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد صدارت کر رہے ہیں۔ ذوالحجہ 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے سپارکو اور محکمہ موسمیات کے […]
کلاس نہم کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 20 جون تک توسیع کر دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)کلاس نہم کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 20 جون تک توسیع کر دی گئی ہے ۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا کلاس نہم کی رجسٹریشن میں توسیع کا خیر مقدم ۔ شمالی پنجاب کے صدر ایپسما ابرار احمد خان کا فیصلہ پر اظہار تشکر۔ صدر ابرار احمد خان نے […]
مودی بائولا ہو گیا، تسلی نہیں ہو ئی،پاکستان کو پھر کھلی دھمکی،ایکس صارفین نےآڑے ہاتھوں لے لیا

گجرات (اے بی این نیوز) اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘سکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ، ورنہ میری گولی ہے۔ مودی نے گجرات کے بھج میں ایک تقریر میں کہا کہ ‘پاکستان کو دہشت گردی کی بیماری […]
مظفرآباد ،کلاؤڈبرسٹ،خاتون جاں بحق،مری میں الرٹ جاری،راولپنڈی اسلام آباد میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

مظفرآباد (اے بی این نیوز) مظفرآباد کے نواحی علاقےبلگراں کےمقام پرکلاؤڈبرسٹ،خاتون جاں بحق،پولیس کے مطابق کلاؤڈبرسٹ سےمتعددمکانات اورمسجدکونقصان پہنچا۔ ڈائریکٹرایس ڈی ایم اے کے مطا بق کلاؤڈبرسٹ سےمتاثرہ علاقےمیں امدادی ٹیم روانہ ہو گئیں۔ اسلام آباد اورراولپنڈی کےمختلف علاقوں میں بارش۔ بارش کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا،موسم خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آبادمیں آندھی،سیکٹرایف6میں بل بورڈگرگیا۔ اسلام […]
سونا دوسرے روز بھی کھڑکی توڑ سستا ہو گیا، فی تولہ ہزاروں روپے قیمت کم ہو گئی،جا نئے نئی قیمتوں بارے

کراچی (اے بی این نیوز) — ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کی کمی کے بعد 347,900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3086 روپے کمی کے بعد […]
عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین خان کو ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین خان کو آج اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ دونوں بہنیں داہگل ناکے سے جیل کی جانب روانہ ہوئیں جہاں اُن کی ملاقات کے انتظامات مکمل کیے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق، یہ ملاقات […]
فیلڈمارشل عاصم منیر اورایرانی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

تہران ( اے بی این نیوز )فیلڈمارشل عاصم منیر کی ایرانی جنرل سٹاف ہیڈکوارٹرزآمد،آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر اورایرانی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات۔ باہمی دلچسپی کےامور،افواج کےدرمیان تعاون بڑھانےپربات چیت کی گئی۔ ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعلقات کومضبوط بنانےپرزوردیاگیا۔ خطےمیں استحکام اورخوشحالی کےفروغ کیلئےاقدامات پربھی بات چیت۔ سرحدی علاقوں کوتجارت اوراقتصادی […]
اسلام آباد اور گردونواح میں گردوغبار کا طوفان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد اور گردونواح میں گردوغبار کا طوفان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری جاری۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں آج شام شدید گردوغبار کے طوفان کے ساتھ تیز آندھی نے نظامِ زندگی متاثر کر دیا۔ آسمان پر گرد و غبار […]
عام تعطیل منسوخ،28مئی کو یوم تکبیر منانے کے لیے تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز )محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے منگل کو نوٹیفکیشن جاری کیا کہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری سکول 28 مئی کو یوم تکبیر منانے کے لیے کھلیں گے۔ سرکلر میں مزید کہا گیا کہ اسکولوں میں پاکستان کے نیوکلیئر کلب میں داخل ہونے کے دن کی اہمیت کے حوالے سے قومی ترانے، […]
مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کا حق ہیں،اس وقت کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کا حق ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ تحریکیں کسی کے آنے جانے سے رک نہیں جاتیں بلکہ جاری رہتی ہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں […]