تھانہ روات کے علاقہ میں دو گھنٹہ تک پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک، 2 گرفتار باقی فرار

راولپنڈی (اے بی این نیوز)تھانہ روات کے علاقہ بنگیال میں خطرناک ملزمان کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ ۔ فائرنگ کے دوران منشیات فروشی، قتل، اغواء و بھتہ خوری میں ملوث انتہائی خطرناک و مطلوب ملزم واحد عرف واحدی ہلاک۔ ہلاک ملزم کے دو ساتھی زخمی حالت میں گرفتار، دیگر ساتھی فرار۔ ملزمان کی جانب […]
راولپنڈی،خیابان سرسید سیکٹر 3 سے اہم خبر،ایک نوجوان موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)خیابان سرسید سیکٹر 3 میں دو مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ۔ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان موقع پرجا ں بحق ہوگیا۔ جا ں بحق نوجوان کی شناخت عبدالوہاب کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق جا ں بحق نوجوان اپر دیر کا رہنے والا ہے۔ فائرنگ کرنے والے افراد […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بڑی خبر ،جانئے کتنے اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تھانہ انڈسٹریل ایریا کے قریب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہیدہو گئے۔ شہدا کی شناخت اے ایس آئی سدھیر عباسی اور کانسٹیبل جعفر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ مزید […]
علیمہ خان کے بیان پر غور کیا جاسکتا ہے یہ لوگ چاہتے کیا ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیتن یاہو اس وقت ایک قصائی کا رول ادا کررہا ہے۔ مودی کی پالیسیوں کے ساتھ بھارت میں کوئی اتفاق نہیں کرتا۔ مودی اپنی تکبرانہ ضد کی وجہ سے جارحیت پر آگیا تھا۔ مودی گولی مارنے کی بات کرتے ہیں ،ہمیں گولی مارنے کی […]
جوبات علیمہ خان نے کی وہ ہی عمران خان کاموقف ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اے بی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کےبعدبغیرمقصد کےعدالت جاتےہیں۔ عدالتی نظام موثرہوگااسی کےساتھ چلناہوگا۔ ہم آئین وقانون کی بات ہرسطح پرکریں گے۔ عدالت سےامیدکالفظ اپنی ڈکشنری سےختم کردیا۔ جان بوجھ کرہمیں نوٹس نہیں […]
پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، عید الا ضحٰی 7 جون ہفتہ کے روز منائی جائے گی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مکمل، چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزادنے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں یہ عید، معرکۂ حق میں پاکستان کی […]
ظلم کی انتہا، زمین پھٹی نہ آسمان گرا، قانون سوتارہا ،ڈی آئی خان میں ایک اور بچی ونی کر دی گئی

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز)ڈی آئی خان/ ایک اور بچی ونی کر دی گئی۔ ڈی آئی خان۔ بیٹے کے جرم کی سزا بیٹی کو دے کر ونی کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پنچایت نے 12 سالہ متاثرہ بچے سے ملزم کی 8 سالہ بہن ونی کرکے نکاح پڑھا دیا۔ تحصیل پروا […]
ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال کر دی گئی،ریٹائرمنٹ پر پنشن فراہم کرنے کی ہدایت

لاہور ( اے بی این نیوز)پنجاب میں ریسکیو 1122 کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال کر دی گئی۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے ایمرجنسی سروسز میں کام کرنے والے 50 سالہ ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ آپ محکمہ خزانہ کو بتائیں کہ ایمرجنسی […]
ذوالحج کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحٰی7جون کوہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ذوالحج کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری۔ چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادمرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔ ممبران مرکزی رویت ہلال کمیٹی،محکمہ سپارکو،محکمہ موسمیات کےحکام اجلاس میں شریک۔ ذوالحج کاچاندنظرآنےکاحتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔ اسلام آبادمیں غروب آفتاب 7بجکر15منٹ پرہوگا۔ پشاورمیں غروب آفتاب7بجکر16منٹ اورکراچی میں 7بجکر15منٹ پرہوگا۔ کوئٹہ میں غروب […]
عمران خان کی رہائی،علیمہ خان نے حکومت سے مطالبات مانگ لیے،آگے آئیں ہم سے بات کریں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں بتایا جائے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے آپ کو کیا کرنا ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شکر ہے عمران خان […]