پاکستان نے اپنے سے چار گنا بڑے دشمن کو بھر پور جواب دیا،تنازعات کا حل صرف مذاکرات سے ممکن ہے،شہباز شریف

آذربایئجان ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے سے چار گنا بڑے دشمن کو بھر پور جواب د یا پاکستان، ترکیہ، آذربائیجان امن کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔بھارت پاکستان کا پانی روکنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ تنازعات کا حل صرف مذاکرات سے ممکن ہے۔ پاکستان، ترکیہ، آذربائیجان […]
برادرملکوں ترکیہ اور پاکستان کی شرکت ہمارے لیے باعث فخر ہے، الہام علیوف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدرآذربائیجان الہام علیوف نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کے رہنماؤں کی تقریب میں شرکت مضبوط دوستی کی عکاس ہے۔ برادرملکوں ترکیہ اور پاکستان کی شرکت ہمارے لیے باعث فخر ہے۔ آرمینیا نے ہمارے علاقوں پر قبضے کی کوشش کی۔ آرمینیا نے یہاں کے مقامی افراد کی نسل کشی […]
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،گوہر ایوب خان، مجید نظامی، راجہ ظفر الحق، شیخ رشید نے ایٹمی دھماکوں کیلئے نواز شریف کو مجبور کیا،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )28 مئی کے حوالے سے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی 1998، وہ دن تھا جس دن نواز شریف کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں۔ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ امریکہ سے دھماکے نا کرنے […]
عمران خان نےمودی سےمتعلق کہاتھا وہ دوبارہ کوئی حرکت کرےگا،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان نےاپنےسےکئی گنابڑےدشمن کوشکست دی۔ مسلح افواج نےبھارت کوشکست سےدوچارکیا۔ ملک کےایک ایک انچ کےتحفظ کیلئےہم تیارہیں۔ ملک کوحقیقی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ فارم47والی حکومت عوام کو آزادی سےجینےکاحق دے۔ چاہتےہیں دنیاکےسامنےان کےچہرےبےنقاب ہوں۔ 26ویں آئینی تر میم واپس نہ ہوئی توہرچیزختم ہوجائےگی۔ […]
آمدہ بجٹ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تخمینوں پر اتفاق نہ ہو سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئی ایم ایف نے بجٹ 2025-26 کے لیے تجاویز دے دیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تخمینوں پر اتفاق نہ ہو سکا۔ آئندہ بجٹ میں سخت ٹیکس اقدامات کا مطالبہ۔ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی سفارش۔ ٹیکس چوری روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال […]
سینیٹ کیلئے پنجاب کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹ کیلئے پنجاب کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن کا معاملہ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے کل ہونے والا ضمنی انتخاب ملتوی کردیا۔ زیر سماعت مخصوص نشستوں کے کیس کی وجہ سے الیکشن ملتوی کیا گیا۔ ضمنی انتخاب کیلئے تاحال اگلی تاریخ مقرر نہیں کی گئی۔ […]
پاکستان،ترکیہ،آذربائیجان اعلیٰ اقدار،امن اورانصاف کیلئے ایک دوسرےکیساتھ کھڑے ہیں،شہباز شریف

آذربائیجان ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف ن ے کہا ہے کہ آذربائیجان کے صدر اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتاہوں۔ صدرطیب اردوان نے جس انداز میں پی کے کے کامسئلہ حل کیا وہ قابل ستائش ہے۔ بہترین میزبانی پر صدرالہام علیوف کاشکریہ اداکرتاہوں۔ بہترین دوستوں کے ہمراہ اس ہال میں موجود […]
خطے کے امن کو تباہ کرنیوالوں کےخلاف کھڑےہوں گے،صدرتر کیہ رجب طیب اردوان کا اعلان

آذربائیجان ( اے بی این نیوز )صدرتر کیہ رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آذربائیجان کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتا ہو۔ تینوں ملکوں کے تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں۔ تینوں ملکوں کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔ یقین ہے کہ آذربائیجان کے آزاد ہونیوالے […]
ن لیگ نے مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس میں اضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن نے مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس میں اضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ آرٹیکل 187 مکمل انصاف کا اختیار زیر التواء مقدمات میں استعمال ہو سکتا۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں آرٹیکل 187 کا استعمال طے شدہ عدالتی اصولوں کے منافی […]
28 مئی یوم تکبیر،مسلح افواج اورسربراہان کاخصوصی پیغام جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وطن عزیزکے27ویں یوم تکبیرکےموقع پرمسلح افواج اورسربراہان کاخصوصی پیغام جاری۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس کی عوام کودلی مبارکباد دی۔ یوم تکبیراہم موقع کی یادہےجب1998میں پاکستان جوہری طاقت کےطورپرابھرا۔ پاکستان نےجنوبی ایشیامیں سٹریٹجک توازن کوبحال کرتےہوئےدفاع کےحق کااظہارکیا۔ تاریخی کامیابی قوم کےغیرمتزلزل عزم،اتحاداورامن بقائےباہمی کی غیرمتنزلزل جستجوکی مظہرہے۔ […]