بیرونِ ملک تعینات 8 پریس افسران مدت مکمل ہونے کے باوجود بدستور عہدوں پر برقرار

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وزارتِ اطلاعات میں بدانتظامی اور غفلت کی ایک اور سنگین مثال سامنے آ گئی ہے، جہاں بیرونِ ملک تعینات آٹھ پریس افسران کی تین سالہ مدت مکمل ہونے کے باوجود تاحال نئی تعیناتیاں عمل میں نہیں لائی جا سکیں۔ذرائع کے مطابق، مالی سال 2024-25 کے دوران گریڈ 19 کے چار […]
ہم اس دفعہ اسلام آبادکی طرف احتجاج نہیں کریں گے، رہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی کسی سےملاقات نہیں ہوئی۔ پی ٹی آئی کےکسی کیساتھ مذاکرات نہیں چل رہے۔ علیمہ خان نےسوال کیا آخربانی پی ٹی آئی سےکیاچاہتےہیں۔ علیمہ خان کےبیان کوتوڑمروڑ […]
آزاد کشمیر میں پولیس کی کارروائی ، جانئے کتنے اہلکار شہید ہو ئے ،کتنے حملہ آور مارے گئے

راولاکوٹ(رضوان عباسی )آزاد کشمیر پولیس بڑی کاروائی، زرنوش نسیم تین ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا.حسین کوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن،پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ دہشتگردوں کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے . تفصیلات کے مطابق آزاد […]
عمران خان نے پنجاب میں پارٹی تنظیم سازی کی چار رکنی کمیٹی بنا دی،عالیہ حمزہ آئوٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ کا کردار محدود کر دیا گیا۔ عمران خان نے پنجاب میں پارٹی تنظیم سازی کی چار رکنی کمیٹی بنا دی۔ چار رکنی کمیٹی میں عالیہ حمزہ کو ہی شامل نہیں کیا گیا ۔ چار رکنی کمیٹی میں سلمان اکرم راجہ ، […]
پاکستان نے 7 مئی کوبھارت کے 7 جنگی طیارے مار گرائے،3 رافیل بھی شامل تھے، ترجمان فرانسیسی فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاک بھارت جنگ میں لڑاکا طیارے رافیل کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان فرانسیسی فوج کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا ، 7 مئی کو 7 جنگی طیارے مار گرائے۔ بھارتی طیاروں میں 3 فرانسیسی ساختہ رافیل بھی شامل […]
بڑی خوشخبری عمران خان کی رہائی کی تاریخ سامنے آگئی،ضمانت بارے بھی بڑا انکشاف،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی ایک بار پھر قومی سیاسی منظرنامے پر بحث کا محور بن گئی ہے۔ اس حوالے سے ایک نیا اور اہم انکشاف معروف سیاسی تجزیہ کار اور عمران خان کے قریبی رشتہ دار حفیظ اللہ […]
دہشتگرد وہ ہیں جوبھارت جاکرکہتےتھےممبئی حملے پاکستان سےہوئے ،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ،پاکستان میں اپوزیشن کودیوارسےلگایاجارہاہے۔ پرامن احتجاج کرناہرشہری کابنیادی حق ہے۔ وہ اے بی این نیوزکے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد وہ ہیں جوبھارت جاکرکہتےتھےممبئی حملے پاکستان سےہوئے […]
چینی کی پیداواری لاگت کے لئے آزاد آڈٹ کرا نے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت کا چینی کی شفاف قیمتوں کے تعین کے لیے بڑا اقدام۔ چینی کی پیداواری لاگت کے لئے آزاد آڈٹ کروانے کا فیصلہ ۔ شوگر ملز مالکان نے حکومتی فیصلے سے اتفاق کر لیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی شوگر مل مالکان سے اہم ملاقات۔ چینی کی قیمتوں […]
آزادکشمیر، پولیس وین کھائی میں جا گری ،5 اہلکار جاں بحق ہو گئے

باغ ( اے بی این نیوز ) آزادکشمیرکےعلاقے تولی پیرروڈ پرپولیس وین کھائی میں جاگری۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثےمیں5پولیس اہلکارجاں بحق ہو گئے۔ اےڈی ریجن آفس پونچھ ذاکراعوان اورایس ایچ اوکھائی گلہ چودھری نویدشامل ہیں ۔ انسپکٹریاسرکیانی،سب انسپکٹرعلی بخاری اورکانسٹیبل فہیم بھی شامل ہیں . وزیراعظم آزادکشمیر کاتولی پیر حادثے میں 5پولیس اہلکاروں کی شہادت پر غم […]
بنگلہ دیش،پاکستان کے حامی جماعت اسلامی ڈھاکہ کے امیرمولانا اظہر الاسلام کو 54 سال بعد کو رہا کر دیا گیا

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز )مولانا اظہر الاسلام، جو جماعت اسلامی ڈھاکہ کے امیر ہیں، کو حال ہی میں رہائی ملی ہے۔ یہ رہائی بنگلہ دیش میں ایک بڑی سیاسی تبدیلی کا مظہر ہے۔ مولانا پر 1971 کی جنگ کے دوران پاکستان فوج کے ساتھ تعاون کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے اور اسی بنیاد […]