اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش ، اس مرتبہ مون سون خطرناک ہو گا،جانئے ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بارے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی چکری روڈ سہال گاؤں میں بارش اور ژالہ باری بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش. نیز ادھر دوسری جانب ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں معمول سے 20 فیصد زیادہ بارش ہوئی ہے۔ ڈی جی […]
پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور سفارتی کامیابی،کینیا میں قید 6 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (رضوان عباسی ) حکومت پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں کینیا کی سپریم کورٹ نے دس سال سے قید چھ پاکستانی شہریوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان افراد کو 2 جولائی 2014ء کو نیروبی میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ رہائی کا یہ […]
عمران خان سے ملاقات کا دن،کسی بھی رہنما کوملنے کی اجازت نہیں ملی ،سب واپس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن۔ کسی بھی رہنما کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ اعظم سواتی، نورالحق قادری، عون عباس بپی، فلک ناز چترالی ودیگر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ مزید پڑھیں :ضمنی انتخاب تک پنجاب حکومت ترقیاتی سکیموں کا اجرا نہیں کر […]
ضمنی انتخاب تک پنجاب حکومت ترقیاتی سکیموں کا اجرا نہیں کر سکے گی،الیکشن کمیشن

لاہور ( اے بی این نیوز )پی پی 52 سیالکوٹ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات جاری۔ جاری ہدایات کے مطابق ضمنی انتخاب تک ترقیاتی سکیموں پر مکمل پابندی ہوگی۔ پنجاب حکومت ترقیاتی سکیموں کا اجرا نہیں کر سکے گی۔ صوبائی حکومت کو باضابطہ خط ارسال کیا گیا۔ تشہیری بینرز فوری ہٹانے کا حکم […]
جو وزن نہیں اٹھا سکتے، الگ ہو جائیں،نئے لوگ آئیں، پارٹی کا بوجھ سنبھالیں،علیمہ خان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت آزاد فیصلے دے گی تو بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے۔ جو وزن نہیں اٹھا سکتے، الگ ہو جائیں۔ نئے لوگ آئیں، پارٹی کا بوجھ سنبھالیں۔ بانی پی ٹی آئی کو صرف کتابیں اور بچوں سے بات کی اجازت چاہیے۔ آٹھ ماہ میں […]
بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہوگی یا زیادہ،سماعت مکمل،جانئے اپ ڈیٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 27 پیسے اضافے کا امکان ۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ۔ نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔ سماعت کے دوران سوال کیا گیا کہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ […]
بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے،آئی جی آزاد کشمیر نے ثبوت سامنے رکھ دیئے

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے۔ آئی جی آزاد کشمیر کے مطابق 17 اپریل ء کو آزاد کشمیر پولیس نے دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرؤف کی افغانستان میں موجودگی کے شواہد پیش کئے تھے۔ دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرؤف کشمیری نوجوانوں کی جہاد کے نام پر ذہن سازی کرکے دہشتگردی […]
پی ٹی آئی میں نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا، پنجاب کی تنظیم سازی کا معاملہ حل نہ ہو سکا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا پنجاب کی تنظیم سازی کا معاملہ حل نہ ہو سکا ۔ بانی تحریک انصاف نے عالیہ حمزہ کو پنجاب کی کمیٹی کا سربراہ مقرر نہیں کیا،ذرائع کے مطابق اڈیالہ سے رپورٹرز کو غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ بانی نے تمام صوبائی صدور کو کوآرڈینیشن کمیٹی میں شامل […]
ڈیجیٹل کرنسی کو ابھی تک کہیں بھی قانونی حیثیت حاصل نہیں،اسٹیٹ بینک حکام

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ ریگولیٹری فریم ورک کے بغیر ڈیجیٹل کرنسی کی طرف پالیسی شفٹ زیر بحث رہی۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ وزارت خزانہ کو ڈیجیٹل کرنسی پر تفصیلی بریفنگ دینی چاہئے۔ سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ وزیر اعظم […]
جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی پارٹی بناتی ہے، جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک جماعت کے امیدواروں کو آزاد کیسے ڈکلیئر کر دیاگیا۔ کیا آپ نے اپنی تحریری گزارشات میں اس کا جواب دیا؟ سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل کا مخصوص نشستوں کے کیس میں ن لیگی وکیل سے سوال ۔ کہاہمارے سامنے یہ معاملہ نہیں ہے کون کیسے لڑا۔ 39 امیدواروں […]