ناصربٹ بھی تسلیم کررہےہیں وہ حق پرنہیں ہیں،عبدالطیف چترالی

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی عبدالطیف چترالی نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملک کےمقبول ترین لیڈرہیں۔ چاہتے ہیں بانی کی جلدرہائی ممکن ہو۔ بانی پی ٹی آئی کبھی اصولوں پرسودےبازی نہیں کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی تاریخ میں زندہ رہناچاہتےہیں۔ مخصوص […]
بلوچستان میں بڑی کارروائی ،جانئے فتنہ الہندوستان کے کتنے فتنے مارے گئے

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2مختلف کارروائیاں ،آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 5دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ہلاک خارجی دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن ۔ سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی۔ […]
ایکٹ الائنس پاکستان کا تمباکو ٹیکس پالیسی میں بیرونی مداخلت پر اظہار تشویش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایکٹ الائنس پاکستان کے نیشنل کنوینر مبشر اکرم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان کی مالی خودمختاری کو محفوظ بنانا ناگزیر ہے، اور ٹیکس پالیسی سازی کو قومی مفادات اور مقامی زمینی حقائق سے ہم آہنگ رہنا چاہیے۔ اسلام آباد میں ایک میڈیا بریفنگ سے خطاب […]
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں ، پٹرول فی لٹر کتنا سستا،ڈیزل کتنا مہنگا ہو گا،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 61پیسے فی لیٹر، ڈیزل 28پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل میں 31پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل 1.30روپے مہنگا ہونے کا امکانہے ۔وزارت خزانہ […]
نئے مالی سال کا بجٹ 10 جون کو ہی پیش کیا جائے گا، وفاقی سیکرٹری خزانہ، تنخواہ دار طبقے طبقہ کو کیا رعایت ملے گی،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نےن میڈیا سے گفتگو کرتےے ہو ئے کہا ہے کہ نئے مالی سال کا بجٹ 10 جون کو ہی پیش کیا جائے گا۔ قومی اقصادی کونسل کے اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل کیا جا سکتا ہے۔ اے پی سی سی کے اجلاس کی […]
ملک بھر میں طوفانی باد و باراں،ژالہ باری،آندھی کا امکان،ایڈوائزری جاری،جانئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) این ڈی ایم اےنےممکنہ موسمی صورتحال پرایڈوائزری جاری کردی۔ ملک بھرمیں طوفان،تیزہواؤں اورشدیدبارشوں کاامکان ہے،ایڈوائزری رات11بجے تک اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفان،موسلادھاربارش،ژالہ باری متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا،پنجاب میں ژالہ باری،آندھی اوربارش کاامکان مو جود ہے۔ پشاور،چارسدہ،صوابی اورمردان میں ژالہ باری،آندھی اوربارش متوقعہے۔ رحیم یارخان،صادق آبادمیں […]
ہمیں سب سے مذکرات کرنے چاہیے،چاہےمسلم لیگ ن ہو ،پیپلزپارٹی یا پھر اسٹبلشمنٹ ،پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے،سینیٹر اعجاز چوہدری

کوٹ لکھپت ( اے بی این نیوز ) سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ میری رائے میں ہمیں سب سے مذکرات کرنے چاہیے کسی سے مذکرات کرنے سے انکار نہیں کرنا چاہیے مسلم لیگ ن ہو ،پیپلزپارٹی ہو یا پھر اسٹبلشمنٹ ہو جو بھی ہو مذکرات کرنے چاہیےہمیں ان سے پیچھے نہیں ہٹانا چاہیے یہ میری […]
ہماچل پردیش میں بڑی تباہی، فوجی بس پر حملہ،ہلاکتیں،مودی سرکار نے حقائق چھپا دئیے،بھارت میں میڈیا کا گلا دبا دیا گیا

ہماچل پردیش ( اے بی این نیوز )ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ اور ہلاکتیں، مودی سرکار نے حقائق چھپا دئیے۔ ذرائع کے مطابق ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ 26 مئی کو ہوا۔ بھارتی فوج نے ہلاکتوں کو چھپانے کا پرانا حربہ ایک بار پھر استعمال کیا۔ کمار ہٹی ریلوے سٹیشن کے قریب حملے […]
قانو ن وانصاف کمیشن پاکستان کا44واں اجلاس،اعلامیہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قانون وانصاف کمیشن پاکستان کا44واں اجلاس،اعلامیہ جاری۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی نےاجلاس کی صدارت کی۔ چیف جسٹس نےکمیشن کی تشکیل میں اہم تبدیلیوں سےشرکاکوآگاہ کیا۔ ماضی میں کمیشن کےغیرسرکاری ارکان ریٹائرڈجزہوتےتھے۔ اب وکلابرادری کےغیرسرکاری نمائندوں کوبھی شامل کیاگیاہے۔ چیف جسٹس کاکمیشن کوفعال بنانےکیلئےباقاعدہ اجلاس منعقدکرنےپرزور۔ قانونی اصلاحاتی […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس 5 جون سماعت کے لیے مقرر کر دیا ۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے۔ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی لیڈرشپ نے کیس […]