عمران خان کا جیل سے بڑا پیغام آگیا،نہ معافی نہ خاموشی،ڈٹے رہنے کا عزم،قوم کو ملک گیر احتجاج کی تیاری کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے دو سال پہلے کہا گیا کہ تین سال کے لیے پیچھے ہٹ جاؤں اور موجودہ نظام کو چلنے دوں، لیکن میں تین سال تو کیا تین منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا۔ مجھ پر چھبیسویں ترمیم کو […]
وفاقی دارالحکومت میں کل ممکنہ احتجاج، مظا ہرین کے لیے اہم پیغام جاری،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت میں کل ممکنہ احتجاج کا معاملہ۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے۔ اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے احتجاج و مظاہرے پر پابندی عائد ہے۔ شہر میں کسی […]
رین ایمرجنسی نافذ ،آسمانی بجلی اور دیوار گرنے کے 8 واقعات، 2 بچے جاں بحق، نالہ لئی کی مانیٹرنگ جاری

راولپنڈی (اے بی این نیوز)جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری۔ محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ واسا کا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ نشیبی علاقوں میں موجود ہے۔ ترجمان واسا کے مطابق انڈر پاس کمیٹی چوک اور مری روڈ پر […]
اسلام آبادمیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری، پیشتر 11 کے وی کے فیڈرز ٹرپ کر گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔ بجلی فراھم کرنے والے پیشتر 11 کے وی فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ رپورٹ سامنے آ ئی۔ سروس روڈ ایسٹ شاہدرہ وارث حویلی چاکرا کھنہ روڈ چیرنگ کراس نیو ریس کورس فیڈرز پر فالٹ […]
خیبرپختونخوا ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،7خوارج ہلاک ، لیفٹیننٹ دانیال سمیت پاک فوج کے 4جوان شہید

شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے7خوارج ہلاک ،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کےلیفٹیننٹ دانیال سمیت 4جوان شہید ہو ئے۔ نائب صوبیدار کاشف رضا،لانس نائیک فہاقت علی،سپاہی محمد حمید شامل ہیں۔ علاقے مں ممکنہ بھارتی سپانسرڈ خوارج کے خاتمے […]
مسلم لیگ(ن)والےپہلے8فروری کی قوم سےمعافی مانگیں،فیصل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا میرے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نےڈیل کرنی ہوتی توبہت پہلےکرلیتے۔ علیمہ خان سیاسی شخصیت نہیں ہیں بہن ہونےکےناطےبیان دیا۔ ن لیگ کیساتھ کسی طرح کےمذاکرات نہیں ہورہے۔ وہ پروگرام سوال سے آگے میں […]
عید الا ضحیٰ ،کالعدم تنظیموں پر مکمل پابندی، صرف رجسٹرڈ تنظیمیں ہی قربانی کی کھالیں جمع کر سکیں گی

لاہور (اے بی این نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے پیش نظر سیکیورٹی اور امن و امان کے جامع انتظامات کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی اجازت صرف پنجاب چیریٹی کمیشن میں رجسٹرڈ تنظیموں کو دی جائے گی، جبکہ کالعدم تنظیموں پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ […]
سوات اورگردونواح میں زلزلے کےجھٹکے،مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوات اورگردونواح میں زلزلے کےجھٹکے۔ ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.2ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرائی97کلومیٹرتھی، زلزلےکامرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔ لوگوں میں خوگ و ہراس پھیل گیا۔علاقے کے باسی کلمہ کا ورد کرتے ہو ئے گھروں سے نکل آئے۔ مزید پڑھیں :پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، […]
سونے کی نئی قیمت کیا،جا نئے فی تولہ کیا ہو گئی…؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 349300 روپے پر برقرار ہے۔ ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 349300 روپے پر برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 […]
پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، کشمیر کو کبھی نہیں بھولیں گے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل و آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، پاکستان کبھی بھی ہندوستان کی اجاری اداری قبول نہیں کرے گا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) چیف آف آرمی اسٹاف نے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسپلز اور سینیئر اساتذہ […]