اہم خبریں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد بکرا منڈی کا دورہ،منڈی کو وسعت دینے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد بکرا منڈی کا دورہ۔ محسن نقوی کا منڈی میں پارکنگ ایریا مختص کرنے کا حکم۔ وزیر داخلہ کی جانوروں پر فیس میں کمی کی ہدایت۔ محسن نقوی کا صفائی، روشنی اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم۔ محسن نقوی کی مویشی منڈی […]

پاکستان نے کابل میں سفارتی نمائندے کے عہدے کو سفیر کے درجے پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان نے کابل میں سفارتی نمائندے کے عہدے کو سفیر کے درجے پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔ – پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری کی جانب ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا […]

وزیراعظم شہبازشریف کےپاس اختیارہے توبات کرنےکوتیارہیں،شبلی فراز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدکاٹ رہےہیں،شبلی فرازکی غیررسمی گفتگو،انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم کےبعدبانی کوعدالتوں سےریلیف نہیں مل رہا۔ بانی پی ٹی آئی رہائی کیلئےنہیں ملک کیلئےمذاکرات چاہتےہیں۔ سیاسی استحکام کےلیےحکومت قدم بڑھائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کےپاس اختیارہے توبات کرنےکوتیارہیں۔ مزید پڑھیں :چین کے طیارے بہترین ، فرانس […]

آ مدہ بجٹ میں کسانوں کیلئے اہم خوشخبری،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں کسانوں کی مالی معاونت کیلئے “کسان پیکج” لانے پر غور۔ کپاس پر عائد جنرل سیلز ٹیکس میں کمی بارے مختلف تجاویز پر مشاورت ۔ کپاس کی کم ہوتی پیداوار اور کسانوں کو سہولت دینے کیلئے اقدامات پر غور ۔ “کسان پیکج” کے تحت […]

آئی اوایم ای ڈی کے قیام سے متعلق کنونشن میں پاکستان کی نمائندگی باعث فخرہے، اسحاق ڈار

ہانگ کانگ( اے بی این نیوز    ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی اوایم ای ڈی کے قیام سے متعلق کنونشن میں پاکستان کی نمائندگی باعث فخرہے۔ چین کوتقریب کی میزبانی کر نے پردلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ کونئی قائم شدہ تنظیم کے صدر دفترکے طورپرمنتخب کرناقابل تعریف ہے۔ تقریب عالمی […]

چین کے طیارے بہترین ، فرانس کے طیارے اچھے نہیں تھے ، رہنما بی جے پی سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

دہلی ( اے بی این نیوز    )پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی نے اعتراف کرتے ہو ئے کہا کہ چائنہ کے طیارے بہترین جبکہ فرانس کے طیارے اچھے نہیں تھے۔ مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کے معاملے پر تحقیقات اور بات چیت ممکن نہیں۔ اُمید ہے مودی […]

عمران خان کی رہائی کیسے ہو گی ،وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے فارمولا بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا ایک ہی طریقہ ہے کہ وہ اعلی عدلیہ میں اپنی بے گناہی ثابت کریں۔ اس کے علاوہ کسی کے پاس کوئی اختیار نہیں […]

6 جون سے 10 جون تک جسٹس منصور علی شاہ بطور قائم مقام چیف جسٹس فرائض سر انجام دیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس جمال خان مندو خیل جسٹس منیب اختر سے حلف لیا ۔ سپریم کورٹ ججز،اٹارنی جنرل آفس افسران اور سینئر وکلا کی شرکت ۔ […]

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس جمال خان مندو خیل جسٹس منیب اختر سے حلف لیا ۔ سپریم کورٹ ججز،اٹارنی جنرل آفس افسران اور سینئر وکلا کی شرکت ۔ […]

قوم کو 9 اور 10 مئی میں فرق کو سمجھنا ہو گا،جیل میں بیٹھا شخص قوم کا ہمددر نہیں ہو سکتا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    )جیل میں بیٹھا شخص قوم کا ہمددر نہیں ہو سکتا ۔ قوم کو 9 اور 10 مئی میں فرق کو سمجھنا ہو گا۔ وزیر اعلی پنجا ب مریم نواز کا لیہ میں تقریب سے خطاب۔ کہا قوم کو میزائل نہیں فتنہ تباہ کرتا ہے ۔ جو فتنہ فسا د والوں کی […]