اہم خبریں

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ہر قیمت پر منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، پاکستان کو کبھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، فیلڈ مارشل

کو ئٹہ (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو کبھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج کمانڈ اینڈ […]

چین کاامریکاسےتجارتی پابندیاں ختم کرنےکامطالبہ

بیجنگ ( اے بی این نیوز    )چین کاامریکاسےتجارتی پابندیاں ختم کرنےکامطالبہ،خبرایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکاجنیوامذاکرات میں طے شدہ اتفاق رائےپرعملدرآمدیقینی بنائے۔ پاکستان اورامریکاکےدرمیان باہمی ٹیرف پرباضابطہ مذاکرات کاآغازہوگیا۔ مزید پڑھیں :پی ٹی آئی جائزہ کمیٹی کے ممبران کی تعداد بڑھا دی گئی،جا نئے کون کون شامل، عالیہ حمزہ کو بھی ذمہ […]

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی، عمران خان بشریٰ بی بی کو پیش کیا جائے گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالا جیل میں ہوگی۔ سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کرے گے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مقدمہ میں ابتک مجموعی طور پر6گواہان کے بیانات پرجرح […]

جوڈیشل کمیشن بنائےبغیرلوگوں کوسزادی جارہی ہے،سینئررہنماپی ٹی آئی رؤف حسن

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سینئررہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے اےبی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن بنائےبغیرلوگوں کوسزادی جارہی ہے۔ فیصلےسےمذاکراتی عمل پراثرپڑےگا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےبعدججزحکومت کےتابع ہوگئے۔ اکثریت میں ہونےکےباوجود ہماری بات نہیں مانی جارہی۔ حکمرانوں نےآج تک کی پی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن نہیں کرائے۔ حکومت جومرضی […]

پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکہ کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر کے درمیان بات چیت۔ اعلامیہ وزارت خزانہ کے مطابق بات چیت ٹیلی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوئی۔ دونوں فریقین نے تعمیری ماحول میں اپنے نقطہ نظر کا […]

عید سے قبل ایک اور خوشخبری،سونا سستا ہو گیا،جانئے اب فی تولہ قیمت کیا ہو گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سونے کے نرخ میں کمی ،ایک تولہ سونا 700روپے سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 3لاکھ48ہزار600روپے کاہوگیا۔ 10گرام سونا 599روپے سستا ہوا۔ 10گرام سونا 2لاکھ98ہزار868روپے کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس 7ڈالر کم ہوا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 3302ڈالر کی سطح پر أگیا۔ مزید پڑھیں :پی ٹی آئی جائزہ […]

پی ٹی آئی جائزہ کمیٹی کے ممبران کی تعداد بڑھا دی گئی،جا نئے کون کون شامل، عالیہ حمزہ کو بھی ذمہ داری مل گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پی ٹی آئی پنجاب میں تعیناتیاں ۔ پارٹی تنظیم سازی کا ازسرنو جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی ممبران میں اضافہ کر دیا ۔ جائزہ کمیٹی چار کی بجائے نو اراکین پر مشتمل ہو گی ۔ کمیٹی میں قائد حزب اختلاف عمر […]

حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، جا نئے کتنے دن کی چھٹیاں ہو ں گی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر 6 جون سے 9 جون 2025 تک چار روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اس کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ […]

تحریک انصاف نےکبھی مخصوص نشستوں کی استدعانہیں کی ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نےتحریری گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ الیکشن کمیشن کی گزارشات کے مطابق اکثریتی فیصلے میں لکھاہےپی ٹی آئی عدالت کےسامنےموجودتھی۔ تحریک انصاف نےکبھی مخصوص نشستوں کی استدعانہیں کی ۔ 12جولائی کےفیصلےمیں سنی اتحادکونسل کوپی ٹی آئی سےبدل دیاگیا۔ اسلام آباد:مخصوص نشستوں کی فہرست پولنگ سےقبل جمع ہوتی […]

چیف منسٹر ہونہار اسکالرشپ پروگرام ،مریم نواز نے طالبہ کو گلے لگا لیا، فرط جذبات سےآنکھوں میں آنسو امڈ آئے،ویڈیو وائرل

لاہور ( اے بی این نیوز    )مریم نواز شریف کی جذباتی ملاقات، طالبہ کی گلے لگانے کی اجازت مانگنے پر آنسوؤںامڈ آئے۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حال ہی میں منعقدہ چیف منسٹر ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے دوران ایک جذباتی لمحے کا مظاہرہ کیا، جہاں ایک طالبہ نے ان سے گلے لگانے کی اجازت مانگی، […]