زلزلے کے شدید جھٹکے ، خوف و ہراس پھیل گیا ،شدت و مقام کیا ؟ جانئے

جاپان کے شمالی علاقے ہوکائیڈو میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ 31 مئی کو شام 5 بج کر 37 منٹ پر آیا۔ جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز کوشیرو کے جنوب مشرق میں تھا اور اس کی گہرائی 20 […]
افسوسناک خبر ،زوردار دھماکہ ، جانی نقصان ، تفصیل جانئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ سرہ غڑگئی کے علاقے میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت عبدالسلام اور عبدالنافع کے نام سے ہوئی ہے، جو […]
بیرون ملک پریس افسران کی نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار، اے بی این نیوز کی نشاندہی پر وزارتِ اطلاعات متحرک

اسلام آباد (رضوان عباسی سے ) وزیرِاعظم پاکستان کی منظوری کے بعد بیرون ملک پریس افسران کی تعیناتیوں کے لیے نئے قواعد و ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ان قواعد کو “انفارمیشن گروپ پوسٹنگ ایبراد رولز 2025” کا نام دیا گیا ہے، جن کا اطلاق پریس اتاشیوں، پریس قونصلرز اور منسٹر (پریس) […]
اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمت میں کمی کرد ی گئی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں فی کلو 4 روپے 62 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی کلو قیمت 240 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔ جون کے لیے 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 54 روپے […]
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا صرف جواب نہیں دیا بلکہ بازی ہی پلٹ دی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے مسلح افواج کی خدمات کو سراہا اور بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو اس کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]
گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بُری خبرآگئی

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن فیس میں اضافے کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس پر شہریوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول نے فیس میں اضافے کی تجاویز حکومت کو ارسال کر دی ہیں۔ تجاویز کے مطابق: 1000 […]
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ’ہیرو‘ نہیں کہا جا سکتا، پاکستان کےایٹمی قوت بننے کا ہیرو صرف ۔۔۔۔!رانا ثنااللہ کا اہم بیان ، تفصیل جانئے

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ’ہیرو‘ نہیں کہا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے ایک انٹرویو میں کہا بھارت کےخلاف فتح پر فخر کے لمحے کے حق دار تو مسلح افواج ہیں۔ایٹمی پروگرام کے حوالے […]
سابق کپتان بابراعظم کی ،مداحوں سے اُلجھنے کی وائرل ویڈیو ، وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ سڑک پر موجود مداحوں کے ساتھ بحث کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ جمعے کی نماز کے بعد پیش آیا۔ بابر اعظم کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے […]
پارٹی عہدیداراپنی ناکامی چھپانےکیلئےغلط بیانی کرتےہیں،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والےبلاوجہ تنقیدشروع کردیتےہیں۔ سیاسی الائنس نہ بنانےکی ناکامی مولاناپرڈالناغلط ہے۔ پارٹی عہدیداراپنی ناکامی چھپانےکیلئےغلط بیانی کرتےہیں۔ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان کوعہدہ دےدیں تاکہ ابہام ختم ہو۔ سیاست جذباتیت کاکھیل نہیں ہے۔ مزید پڑھیں :دہشت گردی […]
کو ئٹہ میں افسوسناک واقعہ، اے ڈی سی ریونیو ہدایت نے جام شہادت نوش کر لیا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )سوراب میں بینک اور انتظامیہ آفیسر کی رہائش گاہ پر دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق بینک لوٹ لیا گیا، مختلف سرکاری افسران کے گھر جلا دیے گئے۔ حملے کے دوران اے ڈی سی ریونیو ہدایت بلیدی نے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ وطن […]