سیالکوٹ ،یہ سیٹ 8 فروری کو بھی پی ٹی آئی کی تھی، آج بھی برتری ہماری ہے، شیخ وقاص اکرم

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں آج ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ سیالکوٹ کے جلسے میں عوام کی شرکت ناقابلِ یقین تھی۔ 8فروری کو سیالکوٹ کا مینڈیٹ چرایا گیا تھا۔ یہ سیٹ 8 فروری کو بھی پی ٹی آئی کی تھی، آج بھی برتری ہماری ہے۔ عوام […]
بھا رت بلوچستان میں تخریب کاری کے ذریعے امن وترقی کونشانہ بنارہاہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت بلوچستان میں تخریب کاری کے ذریعے امن وترقی کونشانہ بنارہاہے۔ فتنہ الہندوستان جیسے دہشتگردگروہ عوامی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں گرینڈ جرگے سے خطاب ۔ کہا ریاستی ادارے۔ عوام کی حمایت سے دہشتگردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ […]
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، قیمت میں کتنا اضافہ ہو ا؟ جانئے

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 254 […]
انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم رہنمابم دھماکے میں بھائی سمیت شہید ہو گئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ کلی منگل میں دہشتگرد تنظیم “فتنہ الہندوستان” سے وابستہ مسلح افراد نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما اور کوئلہ کان کے مالک سردار عبدالسلام بازئی اپنے بھائی عبدالنافع بازئی سمیت بم دھماکے میں شہید ہو گئے جبکہ 6 افراد […]
بلوچستان میں سرگرم تمام دہشت گرد تنظیموں کو “فتنہ الہندوستان” قرار دے دیا گیا

حکومتِ پاکستان نے بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام تنظیموں کو “فتنہ الہندوستان” کا نام دے دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کو اب اسی نام سے پکارا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ نیا نام ان تنظیموں […]
پی ٹی آئی کی ضلعی تنظیم تحلیل، تمام عہدیدار فارغ کر دئیے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کرتے ہوئے تمام عہدیداروں کو فارغ کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب […]
ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 8 تمغے جیت لیے

دوحہ میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز پاکستان نے مزید دو طلائی تمغے جیت لیے اور ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 8 رہی۔ قطر میں ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز ایج گروپ 30، ویٹ کیٹیگری 89 کے جی میں فرقان انور […]
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ، کتنی ؟ جانئے

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپےکی کمی کے بعد 3 لاکھ47 ہزار 200 روپے ہے۔10 گرام سونےکی قیمت 1200 روپےکم ہوکر 2لاکھ 97 ہزار 668 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں […]
مسجد میں فائرنگ، اہم سیاسی رہنما شدید زخمی ہوگئے

چمن( اے بی این نیوز )جے یو آئی کے صوبائی رہنما مولانا حافظ گل حملے میں شدید زخمی چمن کے علاقے محمود آباد میں واقع مسجد میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے صوبائی رہنما مولانا حافظ گل پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے […]
پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلان آج ، عوام کو ریلیف یا مزید بوجھ؟جانئے

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا، جس کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا بجٹ سے قبل عوام کو کچھ ریلیف دیا جائے گا یا مزید مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا؟ ذرائع کے مطابق، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی […]