اہم خبریں

یو کرین نے کایا پلٹ دی،روس پر ڈرونز کی بارش،40 سے زائد روسی جنگی طیارے تباہ،روس کا رد عمل سامنے آگیا

ماسکو ( اے بی این نیوز )یوکرین اور روس کے درمیان جاری کشیدگی نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جب یوکرین نے روس پر اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا۔ یوکرین کا دعویٰ ہے کہ اس نے روس کے مختلف فوجی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے اور اس کارروائی […]

اپوزیشن الائنس نہ بنناپی ٹی آئی کی بڑی غلطی ہے، فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینئرسیاستدان فوادچودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پچھلے2سال سےپابندسلاسل ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کےحوصلے میں کوئی کمی نہیں آئی۔ میں6ماہ جیل میں قیدرہا سمجھ سکتاہوں بانی کیسے رہتے ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی کوقیدتنہائی میں رکھاگیاہے۔ بانی پی ٹی آئی سےہماراپیارکارشتہ ہے۔ اس وقت ملک […]

واشنگٹن میں کشمیریوں کی آواز گونج اُٹھی، صدر ٹرمپ کے مؤقف پر اظہارِ تشکر،وائٹ ہاؤس کے باہر ریلی

واشنگٹن (اے بی این نیوز) واشنگٹن میں کشمیریوں کی آواز گونج اُٹھی، صدر ٹرمپ کے مؤقف پر اظہارِ تشکر۔ بارش میں بھی وائٹ ہاؤس کے باہر بھرپور مظاہرہ، مقررین کا بھارت کو خبردار، ثالثی کی حمایت پر امریکی قیادت کو خراجِ تحسین۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستانی اور کشمیری نژاد امریکیوں […]

پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان کی معاشی صورتحال پر عوام کے اعتماد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اپسوس نے معاشی بحالی اور عوام کے اعتماد پر سروے رپورٹ جاری کر دی۔ 42 فیصد عوام کہتے ہیں ملک صحیح سمت […]

پی ایم اینڈ ڈی سی کا نیشنل رجسٹریشن امتحان NRE-I مکمل،ہزاروں امیدواروں کی شرکت،شیڈول جلد سرکاری ویب سائٹ پر جاری ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پی ایم اینڈ ڈی سی کا نیشنل رجسٹریشن امتحان NRE-I کامیابی سے مکمل۔ NRE- I امتحان ملک کے4 بڑے شہروں کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور میں منعقد ہو ئے۔ کراچی میں 390 ایم بی بی ایس، 1 بی ڈی ایس امیدوار شریک ہو ئے۔ اسلام آباد میں 1,583 ایم […]

اللہ خیر، کراچی لرز اٹھا، زلزلےکےجھٹکے،شدت3.6ریکارڈکی گئی،زلزلہ پیمامرکز

کراچی ( اے بی این نیوز        ) کراچی میں زلزلےکےجھٹکے،شدت3.6ریکارڈکی گئی،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کراچی میں زلزلےکی گہرائی10کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ زلزلےکامرکزکراچی کےعلاقہ قائدآبادکےقریب تھا۔ زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں :سیالکوٹ،پی پی 52 پولنگ سٹیشن نمبر 119کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ ،پی ٹی آئی نے میدان مار لیا( غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ […]

بھارتی پراکسی وار کھلی جنگ میں تبدیل، دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

کوئٹہ (اے بی این نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی وار کھلی جنگ میں تبدیل، دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے ۔ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، دشمن […]

سیالکوٹ،پی پی 52 پولنگ سٹیشن نمبر 119کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ ،پی ٹی آئی نے میدان مار لیا( غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ )

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز        ) پی پی 52 پولنگ سٹیشن نمبر 119کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ ۔ پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوارفاخر نشاط گھمن 353ووٹ لے کر آگے۔ مسلم لیگ ن کی حںا ارشد ورائچ 16ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔ مزید پڑھیں :پی پی 52سیالکوٹ میں انتظامیہ مختلف علاقوں میں پولنگ سٹیشنز بند […]

پی پی 52سیالکوٹ میں انتظامیہ مختلف علاقوں میں پولنگ سٹیشنز بند کرارہی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی پی 52سیالکوٹ میں انتظامیہ مختلف علاقوں میں پولنگ سٹیشنز بند کرارہی ہے، صاف شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ اگر رزلٹ تبدیل ہوئے تو یہ بدقسمتی کی بات ہوگی۔ مزید پڑھیں :پیپلزپارٹی نےکرپشن کےخلاف احتجاج نہیں […]

پیپلزپارٹی نےکرپشن کےخلاف احتجاج نہیں کیا،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نےکرپشن کےخلاف احتجاج نہیں کیا۔ پیپلزپارٹی نےاپناکرپشن کاریکارڈٹوٹنےکیخلاف احتجاج کیاتھا۔ جےیوآئی کےاقتدارمیں آنےتک خیبرپختونخوامیں کرپشن ختم نہیں ہوسکتی۔ بھارت کی طرف سےجارحیت کےامکانات موجودہیں۔ مودی کی حماقت کی وجہ سے خطہ مشکل کاشکارہے۔ مودی کی حماقتوں نےپاک بھارت کشیدگی بڑھادی ہے۔ پاک […]