اہم خبریں

عید سے قبل اور عید کے تینوں دن بارشوں،آندھی ،ژالہ باری کی پیشین گوئی،جانئے تفصیلات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عید سے قبل اور عید کے تینوں دن بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور آندھی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ عید پر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کا امکان۔ اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، میانوالی میں 3سے 4 جون کو […]

نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بااثر شخص سلمان فاروقی گرفتار

کراچی (  اے بی این نیوز  )ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بااثر شخص سلمان فاروقی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈیفنس خیابان اتحاد میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم سلمان فاروقی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں کار اور موٹرسائیکل […]

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ جاری […]

پٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز،کیو آر کوڈز، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈز اور موبائل ادائیگی کے اقدامات کئے جائیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بجٹ میں پٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز۔ پٹرول پمپ سے نقد تیل خریدنے پر 3 روپے تک اضافی وصولی کی تجویززیرغور۔ ایف بی آر کے مطابق کیو آر کوڈز، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈز اور موبائل ادائیگی کے اقدامات کئے جائیں گے ۔ مینو […]

آئی ایم ایف نے پٹرول اور ڈیزل پر کاربن لیوی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات۔ آئی ایم ایف نے پٹرول اور ڈیزل پر کاربن لیوی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا کہ کاربن لیوی عائد نہیں کرنی تو پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی سے سالانہ 25 ارب الیکٹریکل […]

پاکستان نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے دی

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے دی۔ پاکستان نے 3 ٹی20میچزکی سیریز میں بنگلہ دیش کووائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے197رنزکاہدف18ویں اوورمیں حاصل کیا۔ محمد حارث نے 46گیندوں پر 107رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ محمد حارث کی اننگز میں7چھکے اور 8چوکے شامل۔ صائم ایوب نے 45اور حسن نواز […]

ڈیرہ غازی خان، پولیس کی بڑی کامیابی، جانئے کتنی ہلاکتیں ہو ئیں،کچھ خوارج فرار

ڈیرہ غازی خان(  اے بی این نیوز      ) ڈیرہ غازی خانمیں پنجاب پولیس کی خوارجی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی۔ کوٹ مبارک میں پولیس مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام۔ خوارجی دہشتگرد بھاری اسلحے سے لیس ہو کر حملہ […]

سمبڑیال ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کیساتھ پیپلز پارٹی نے بھی نتائج کو مسترد کر دیا’’دھاندلے‘‘ کا الزام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کے لیے آر او آفس کے باہر کل […]

پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی انتخاب، گنتی جاری،مسلم لیگ ن کی امیدوار کی برتری

سمبڑیال ( اے بی این نیوز )پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی انتخاب، پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، مسلم لیگ ن کے امیدوار کی برتری۔ سمبڑیال میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی […]

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی کل ہرتال کی کال، اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی کل ہرتال کی کال، اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان۔ جاری اعلامیہ کے مطا بق بورےوالا میں چیمبرز کی تعمیر کے دوران پولیس، انتظامیہ کی وکلاء پر تشدد کی مذمت کرتےہیں۔ پولیس، انتظامیہ کی جانب سے وکلاء کے […]