کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے ،24گھنٹوں کے دوران 7ویں بار زلزلہ آیا

کراچی(اے بی این نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے مشرق میں 30کلومیٹر کے قریب تھا۔ زلزلے کی شدت 3ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی مرکز کی گہرائی 13کلومیٹر ریکارڈ ۔ کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران 7ویں بار زلزلہ آیا ہے۔ مزید پڑھیں […]
مودی جیسے بندے کابرسراقتدارآنابھارت کیخلاف خطرناک ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق ہم نے بھارت کے 6طیارے گرائے۔ ہم نے جدید فرانسیسی ساختہ 4رافیل طیارے گرائے۔ مودی نے سیاست بچانے کیلئے یہ قدم اٹھایا تھا۔ مودی وزیراعظم ہوکر بھی آر ایس ایس کی ذہنیت سے نہیں نکلتا۔ نریندر مودی نے سیاسی […]
بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے یہ کبھی الگ نہیں ہو سکتا، عدم استحکام کا ذمہ دار بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(اے بی این نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان ، پاکستان کا حصہ ہے اور کبھی الگ نہیں ہو سکتا جبکہ صوبے میں دہشت گردی کے پیچھے کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی تصور، بلکہ یہ صرف بھارت کا اسپانسر شدہ ہے، پورے خطے […]
پاکستانی عازمین حج کے کھانے پر 15 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کر رہے ہیں،، اوپن مارکیٹ سے سستا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی عازمین حج کھانے پر 15 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کررہے ہیں ۔ ہر روز عازمین کو 34 ریال کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے ۔ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج سے کھانے کی مد میں فی کس 1360 ریال وصول کیے گئے۔ مکہ مکرمہ میں […]
پانی ہماری زندگی ہے،کو ئی کمپرومائز قبول نہیں، ہم کشمیری عوام کیساتھ ہیں، بلاول بھٹو

نیو یارک ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دنیا کو بتانے آیا ہوں کہ ہم کشمیری عوام کیساتھ ہیں۔ اقوام متحدہ میں جاکر پیغام پہنچائیں گے،پاکستان امن چاہتا ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل تک ممکن نہیں ۔ کشمیریوں کا حق خوداردیت کوئی نہیں چھین سکتا۔ پانی ہماری زندگی ہے اس […]
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ بھارت اور سری لنکا میں ہو گا،آٹھ ٹیموں میں مقابلہ،پاکستان کی ٹیم کس ملک میں کھیلے گی ،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلاجائے گا۔ آٹھ ٹیمیں شریک ہو نگی جن میں، بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، سری لنکا شامل ہیں ۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے کوالیفائر ٹورنامنٹ جیت کر ورلڈ کپ کے […]
مودی کےشکست خوردہ بیانات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرصحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 3نہیں 4رافیل طیارے گرائے۔ 10مئی کو بھارت سے 1971کی جنگ کا بدلہ لے لیا۔ بھارت کو پہلگام واقعے پر شفاف تحقیقات کی پیشکش کی۔ بھارتی رویے نے کئی ممالک کو پاکستان کیلئے نیوٹرل […]
ملک کو معاشی طورپر مستحکم بنانے کی جدوجہد میں کامیاب ہوں گے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آر کے امورسے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تمام شعبوں میں ادارہ جاتی اصلاحات تیزی سے جاری ہیں۔ پاکستان کو مستحکم عالمی معیشت بنانے کی جدوجہد میں کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔ انسداد […]
سونےکی قیمت آسمان تک پہنچ گئی،ہو شربا اضافہ،جانئے فی تولہ کتنے ہزار روپے مہنگا ہوا

کراچی ( اے بی این نیوز )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونا 5058 روپے مہنگا، قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے مقرر۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر مہنگا، فی اونس 3347 ڈالرکا ہو گیا۔ […]
خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ۔ بجٹ اجلاس 13 جون، بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ مالی سال 2025-26 کا بجٹ خیبرپختونخوا اسمبلی میں 13 جون کو پیش ہوگا۔ مزید پڑھیں :عید سے […]