اہم خبریں

خیبرپختونخوا انتہائی دلیر اور غیور لوگوں کی سرزمین ہے،و زیراعظم شہبازشریف

پشاور ( اے بی این نیوز    )و زیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پاکستان کا خوبصورت ترین صوبہ ہے ۔ جرگےمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااورقبائلی عمائدین کی بات سنی۔ خیبرپختونخواکی عوام نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں۔ آپ نےبڑی دلیری کےساتھ پاکستان کادفاع کیا۔ یہ وہ عظیم قربانیاں ہیں جس کوتاریخ کبھی بھلانہیں پائےگی۔ خیبرپختونخوا انتہائی دلیر […]

ثنا ءیوسف کو کیوں اور کیسے قتل کیا گیا،ساری واردات کی کہانی سامنے آگئی،ثنا کی آخری ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا،جانئے تفصیلات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )اسلام آباد میں قتل ہونے والی ثنا ءیوسف کی عمر صرف 17 سال تھی۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ثناءیوسف کو 2 گولیاں ماری گئیں۔ قاتل کا سراغ لگانا ہمارے لئے بڑا چیلنج تھا۔ ملزم کوقانون کے مطابق سزا دی جائے […]

پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان کو نیاعہدہ مل گیا،جانئے اب کس عہدے پر فائز ہو نگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پارٹی کے ملک گیر احتجاج کی تفصیلات بتا دی۔ پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان کو نیا عہدہ دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ملک […]

اڈیالہ جیل میں کل عمران خان سے وکلا کی ملاقات کا دن ، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اڈیالہ جیل میں کل عمران خان سے وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔ کوآرڈینیٹر انتظار پنجوتھا نے ‏6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ۔ سلمان اکرم راجہ ،نعیم حیدر پنجوتھا،نیاز اللہ نیازی ملاقات کیلئے آئیں گے۔ بلال عمر بودلہ،قاضی انور،احمد اویس بھی ملاقات کے لئے آئیں گے ۔ […]

ملک کی معیشت اور سیاست پربھی اچھے اثرات پڑرہے ہیں، نوازشریف

لندن (اے بی این نیوز)صدر ن لیگ نوازشریفنے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ میری صحت ٹھیک ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیرحل کیاجائے۔ اقوام متحدہ کوکشمیر اور فلسطین پر اپنی قراردادوں پر عمل کرناچاہئے۔ پاکستان کے حالات دن بدن بہترہورہے ہیں۔ پاکستان کے عوام کو ماضی […]

یا اللہ رحم فرما،یا اللہ رحم فرما،کراچی میں ایک دن کے دوران دو مرتبہ زلزلہ،مزید دو دن زلزلوں کا ا مکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران10واں زلزلہ۔ کراچی میں زلزلے کے جھٹکے11بجکر16منٹ پر ریکارڈکئے گئے۔ اس سے قبل کراچی میں زلزلے کے جھٹکے8بجکر49منٹ پر ریکارڈکئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کامرکزملیرجنوب مشرق تھا،گہرائی10کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر2.4ریکارڈکی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکےآئندہ2روزتک محسوس کئے جاسکتے […]

سمبڑیال ضمنی الیکشن میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی، فاخرنشاط گھمن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی راہنما اور سیا لکوٹ کے حلقہ پی پی 25 سے ضمنی الیکشن کے امیدوار تھے فاخرنشاط گھمن نے کہا کہ نے کہا ہے کہ بھڑکیں مارنے اور جھوٹ بولنے کی ہماری عادت نہیں ، سمبڑیال ضمنی الیکشن میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی۔ ہمارے پولنگ ایجنٹ […]

طاقتور کےلئے پاکستان میں کوئی قانون نہیں،راہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شوکت بسرا نے کہا ہے کہ طاقتور کےلئے پاکستان میں کوئی قانون نہیں۔ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔ نظام انصاف نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کررہا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ 17سیٹیں […]

ٹک ٹاکر ثنا یوسف اب دنیا میں نہ رہی،گھر میں گھس کر فائرنگ،ملزمان فرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سمبل کی حدود میں واقع سیکٹر جی-13/1 میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ثنا یوسف کو نامعلوم افراد […]

اڈیالہ جیل میں کل عمران خان سے وکلا کی ملاقات کا دن ، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اڈیالہ جیل میں کل عمران خان سے وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔ کوآرڈینیٹر انتظار پنجوتھا نے ‏6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ۔ سلمان اکرم راجہ ،نعیم حیدر پنجوتھا،نیاز اللہ نیازی ملاقات کیلئے آئیں گے۔ بلال عمر بودلہ،قاضی انور،احمد اویس بھی ملاقات کے لئے آئیں گے ۔ […]