جناح ہائوس حملہ کیس، اہم ملزم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے جناح ہائوس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،جاری فیصلہ کے مطابق رضا علی کے ملوث ہونے کی مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ رضا علی ایف آئی آر میں نامزد نہیں، ضمنی میں ملزم بنایا گیا۔ رضا علی پر […]
پانی کوبطورہتھیاراستعمال کرنےنہیں دیں گے،بلاول بھٹوزرداری

نیو یارک (اے بی این نیوز )بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کاموقف پیش کرنےکاموقع ملا۔ بھارت نے جارحیت کرتے ہوئے پاکستان میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ بھارت کی جانب سےسرحدی حدودکی خلاف ورزی کی گئی۔ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے۔ پاکستان […]
میرےخیال میں پی ٹی آئی کاحکومت نہ سنبھالناسیاسی غلطی تھی، راجہ پرویز اشرف

اسلام آبا د (اے بی این نیوز ) راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہانتخاب جمہوری نظام کی بنیاد ہے۔ الیکشن کا مقصد عوام رائے کی نشاندہی کرنی ہوتی ہے2013میں بانی پی ٹی آئی کو 4حلقوں پر اعتراض تھا۔ ایسی حکومت کا کوئی مقصد نہیں جہاں عوامی رائے کی کوئی حیثیت […]
عمران خان نےاحتجاجی تحریک کےحوالےسےفی الحال کچھ نہیں کہا،بیر سٹر گو ہر

اسلام آبا د (اے بی این نیوز ) بیر سٹر گو ہر نے کہا ہے حکم پہلےبھی بانی پی آئی کاچلتاتھااوراب بھی چلےگا۔ نےکہامیں خوداحتجاج کولیڈکروں گا۔ ہماری جماعت میں بانی پی ٹی آئی ہی سب کچھ ہیں۔ ہم نےجب الیکشن کرائےتواس سےپہلےبانی کانوٹیفکیشن ہوگیاتھا۔ بدقسمتی سےبانی پی ٹی آئی کونااہل کردیاگیا۔ سپریم کورٹ کی […]
ثناء قتل کیس،وائرل ملزم کی تصویر جعلی نکلی، میرا اس قتل سے کو ئی لینا دینا نہیں ،ساجی راجپوت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ایک تصویر جسے۔ثناء قتل کیس کے مبینہ ملزم کے طور پر وائرل کیا گیا تھا، وہ جعلی نکلی۔ اس تصویر سے منسلک کیے جانے والے شخص ساجی راجپوت نے سوشل میڈیا پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے ان تمام الزامات کی […]
عا زمین حجاج کرام کی وطن واپسی کب ہوگی، پہلی پراواز کب اور کہاں لینڈ کرے گی ،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آبا د (اے بی این نیوز )حاجیوں کی وطن واپسی کب سے شروع ہوگی، تفصیلات سامنے آگئیں۔ حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز 10 جون کو ہوگا۔ پہلی پرواز سے شارٹ حج کرنے والے 307 حاجی وطن واپس پہنچیں گے۔ پہلی حج پرواز 10 جون کی شب 11 […]
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی ملزم سے آخری گفتگو اے بی این نیوز منظر عام پر لے آیا،جانئے ثنا نے کتنے نرم الفاظ بولے

اسلام آبا د (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا معاملہ ۔ اے بی این نیوز قتل سے قبل قاتل اور مقتول کے درمیان کی گئی گفتگو سامنے لے آیا ۔ ملزم نے مقتولہ کو قتل کرنے سے قبل والدین کے گھر سے باہر جانے کا انتظار کیا۔ […]
امارات میں بیٹھے لوگوں کیلئے بڑی خبر ،یو اے ای حکومت نے کر دیئے جرمانے عائد، وجہ جا نئے کیوں

اسلام آباد (رضوان عباسی )متحدہ عرب امارات میں انتیس مئی دو ہزار پچیس سے میڈیا سے متعلق نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ یہ قانون ہر اس فرد، ادارے یا سوشل میڈیا صارف پر لاگو ہوتا ہے جو یو اے ای میں میڈیا یا آن لائن سرگرمیوں سے وابستہ ہے۔پاکستانی سفارتخانے ابوظہبی نے پاکستانیوں […]
سابق وزیر اعظم طبی معائنہ کراکر ایون فیلڈ پہنچ گئے، الحمداللہ طبیعت ٹھیک ہے، نواز شریف

لندن (اے بی این نیوز ) نواز شریف طبی معائنہ کراکر ایون فیلڈ پہنچ گئے ۔ الحمداللہ طبعیت ٹھیک ہے، نواز شریف کا صحافی کی طرف سے سوال کا جواب ۔ کراٹے چیمپئن بہنوں شاہدہ عباسی اور صابرہ گل کی نواز شریف سے ملاقات ۔ شاہدہ عباسی نے کہا کہ نواز شریف نے میڈل جیتنے پر […]
پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ۔ ٹریفک پولیس کی ممکنہ نئی وردی کا عکس بھی سامنے آگیا۔ نئی یونیفارم کا خاکی رنگ تجویز کیا گیا ہے۔ نئے یونیفارم کا رنگ تمام موسمی حالات کو مدنظر رکھتےہوئے منتخب کیا گیا۔ 2006میں ٹریفک پولیس کی ازسرنوتشکیل کے […]