اہم خبریں

پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کا بڑا فیصلہ، مکمل کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اپنے ہاتھ میں لے لیا (تحریک کا آغاز چند دن کی دوری پر )

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام قانونی اور آئینی راستے بند ہو چکے ہیں اس لیے اب پارٹی سربراہ کی حیثیت سے احتجاجی تحریک کی قیادت جیل سے کروں گا۔ تحریک انصاف کے بانی کے ایکس اکائونٹ […]

ملک بھر میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ادارہ شماریات نے ملک میں مختلف جانوروں اور مویشیوں کی تعداد کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد میں مزید 1 لاکھ 9 ہزار کا اضافہ […]

سمبڑیال الیکشن میں دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا ہے ،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سمبڑیال الیکشن میں دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا ہے۔ ضمنی الیکشن میں حکومت نےبدترین دھاندلی کی۔ پی ٹی آئی اس کوالیکشن نہیں مانتی۔ پولیس نے تحریک انصاف کے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکالا۔ الیکشن میں پولیس کو رکاوٹ کی […]

سولر نیٹ میٹرنگ مشاورتی اجلاس ،سولر ایسوسی ایشن ، نمائندہ ادارے اور صوبائی حکومتں شامل،کسی بھی بزنس کو نقصان نہیں پہنچائیں گے ،وفاقی وزیر کی یقین دہانی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی سولر نیٹ میٹرنگ مشاورتی اجلاس میں شرکت ۔وفاقی وزیرنے ٹویٹ میں کہا کہ “سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے حوالے سے آج کے مشاورتی اجلاس پر میں تمام سٹیک ہولڈرز کا تہہ دل شکریہ ادا کرتا ہوں ۔تمام شرکاء جس میں سولر ایسوسی ایشن ، نمائندہ […]

ثناء یوسف قتل کیس کی تحقیقات میں اہم انکشافات بھی سامنے آگئے،فارچونر کا معاملہ ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ٹک ٹا کر ثناء یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار عمر حیات کی شناخت پریڈ کی پولیس استدعا منظور ۔ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ثناء یوسف قتل کیس کی تحقیقات میں اہم انکشافات بھی […]

جنگ کسی کے مفا د میں نہیں، بھارت کو حملے کا شوق ہے تو ہم بھی تیار ہیں، بلاول بھٹو

نیو یارک( اے بی این نیوز   )جنگ کسی کے مفا د میں نہیں ۔ بھارت کو حملے کا شوق ہے تو ہم بھی تیار ہیں۔ امن چاہتے ہیں لیکن شرائط پر نہیں۔ تمام مسائل پر مذاکرات کے لیے تیا ر ہیں ۔ بلاول بھٹو کی پاکستان مشن میں نیوز کانفرنس۔ انہوں نے کہا کہ مودی گجرات اورکشمیرکا […]

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری،30 جون کو عدالت پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اینٹی کرپشن عدالت راولپنڈی،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری۔ فواد چودھری کیخلاف طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر وائٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ سپیشل جج اینٹی کرپشن خاور رشید نے فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار […]

پنجاب حکومت کا بجٹ اجلاس کے بعد نئے بلدیاتی ایکٹ 2025 کو اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز       )پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ۔ پنجاب حکومت کا بجٹ اجلاس کے بعد نئے بلدیاتی ایکٹ 2025 کو اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ۔ پنجاب حکومت نے مجوزہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ضروری ترامیم پر بھی اتفاق کرلیا ۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ ماہ پنجاب اسمبلی میں نیا لوکل […]

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز منگل سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس طلب۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون کو طلب کر لیا۔ اجلاس 10 جون 2025، بروز منگل، سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا۔ 10جون کو ہونے والا اجلاس […]

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی تعطیلات کی منظوری دیدی

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی تعطیلات کی منظوری دیدی۔ عیدالاضحیٰ پر 6 تا 9 جون تک 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ، بنچز اور صوبہ بھر کی عدالتیں بند رہیں گی۔ مزید پڑھیں :جناح ہائوس حملہ کیس، اہم ملزم کی ضمانت منظور، […]