مجھےنااہل کریں دوبارہ الیکشن کرانےکوتیارہوں،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میرے خلاف کیس میں مخالف کوسبکی کاسامناکرناپڑا۔ 2018میں بھی مجھ پراعتراض اٹھایاگیاتھا۔ 2024الیکشن سےقبل بھی دوبارہ اعتراض دہرایاگیا۔ میرےخلاف کیس میں سپیکرنےاپنامائنڈاستعمال نہیں کیا۔ الیکشن کےدوران اپنی مہم نہیں چلاسکا۔ بغیرالیکشن مہم چلائے82ہزارووٹ سےالیکشن جیتا۔ […]
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت آزاد کشمیر نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گرمیوں کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں، کالجوں پر ہوگا۔ محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کے […]
جنگ بندی کے لیے صدر ٹرمپ کے اہم کردار کو سراہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت دنیا کے سامنے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، بھارت نے ثبوت نہ دیے بلکہ جارحیت کا ثبوت دیا، پاکستان نے تناؤ کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی، امریکی صدر نے […]
پاکستان سے ہمارا سیکورٹی اور دفاعی تعاون طویل عرصے سے ہماری شراکت داری کا ستون رہا ہے، امریکی ناظم الامور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ا مریکہ کے یوم آزادی کی تقریب سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ امریکی حکومت اور عوام کی جانب سے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اعلان آزادی کی ۲۴۹ویں سالگرہ پر آپ سب کو آج یہاں خوش آمدید کہتے ہوئے مجھے خوشی […]
بھارت کی پانی پر دھمکیاں ناقابل قبول ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس۔ وزیراعظم نے شرکاء کو دس مئی کی تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح پاک افواج کی دلیری اور مہارت کی بدولت ملی۔ بھارت کا حالیہ بیانیہ خطے کے […]
دوبارہ جنگ مسلط کی گئی توپہلےسےزیادہ سخت جواب دیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیردنیابھرمیں اجاگرہوگیاہے۔ کنٹرول لائن کواب سیزفائرلائن سمجھاجائے۔ شملہ معاہدہ فارغ ہوگیا۔ سیزفائراورایل اوسی کی حیثیت پربات کرناہوگی۔ ہم واپس1948والی پوزیشن پرآگئےہیں۔ جگ کاخطرہ برقرارہے۔ دوبارہ جنگ مسلط کی گئی توپہلےسےزیادہ سخت جواب دیں گے۔ سی پیک کےمخالف ممالک میں بھارت […]
آئی پی ایل کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد ہلاک، درجنوں ذخمی

کانپور ( اے بی این نیوز )آئی پی ایل کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعددافراد ہلاک، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے حالیہ سیزن کی جیت کا جشن ایک ہولناک سانحے میں بدل گیا، جب ایک مقامی اسٹیڈیم میں ہونے والے جشن کے دوران […]
نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17ہزار 500ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17ہزار 500ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ،ذرائع کے مطابق مالی سال 2025-26کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14ہزار 100ارب روپے ہوگا۔ اس قبل آئی ایم ایف شرط پر ایف بی آر ٹیکس ہدف 14ہزار 300ارب تھا۔ تمام وفاقی وزارتوں اور […]
جولائی تا ستمبر وسطی و جنوبی پاکستان میں معمول سے زائد بارش کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )2025 مون سون، وفاقی فلڈ کمیشن کا 60واں سالانہ اجلاس۔ مون سون سے قبل تیاریوں، خطرات اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ جولائی تا ستمبر وسطی و جنوبی پاکستان میں معمول سے زائد بارش کا امکان ہے۔ پنجاب و کشمیر میں زیادہ بارش، خیبرپختونخوا و گلگت میں کم […]
ثنا یوسف کو آہوں اور سسکیوں کیساتھ چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا

چترال ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو آہوں اور سسکیوں کیساتھ چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاوہ اہل ولاقہ نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹوکر ثنا یوسف کو ان کے آبائی علاقے […]