بجلی مہنگی کر دی گئی،جانئے فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا

کراچی ( اے بی این نیوز )بجلی کی قیمتوں میں93پیسےفی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافےکااطلاق رواں ماہ کےبلوں پرہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کےالیکٹرک کےعلاوہ سب پرلاگوہوگا۔ کےالیکٹرک کے ٹیرف میں2روپے98پیسےفی یونٹ کمی۔ کےالیکٹرک کےٹیرف میں کمی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ […]
مکہ مکرمہ میں زمین سےفضامیں مارکرنےوالادفاعی میزائل سسٹم نصب

ریاض ( اے بی این نیوز )مکہ مکرمہ میں زمین سےفضامیں مارکرنےوالادفاعی میزائل سسٹم نصب فوجی ہیلی کاپٹرسےمسجدالحرام اورگردونواح کےعلاقےکی فضائی نگرانی جاری۔ سعودی وزارت دفاع نےدفاعی میزائل سسٹم اورہیلی کاپٹرکی تصاویرجاری کر دی۔ فضائی دفاعی فورسزکامشن خداکےمہمانوں کی حفاظت ہے، مزید پڑھیں :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 […]
ہم سڑکوں پرتحریک چلائیں گے،ڈنڈےکےمقابلےمیں ڈنڈاچلائیں گے،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد( اے بی این نیوز )آج بانی پی ٹی آئی کی پیشی لگوائی تھی۔ پراسیکیوٹرکہہ رہاتھااسےبانی پی ٹی آئی کی پیشی کاعلم نہیں۔ دنیاکوبانی پی ٹی آئی کی پیشی کاپتہ ہےپراسیکیوٹرجھوٹ بول رہاہے۔ عدلیہ آزادنہیں،ہمیں اس پریقین نہیں۔ ہم سڑکوں پرتحریک چلائیں گے۔ تحریک کیلئےلائحہ عمل بنائیں گے۔ ہم نےپوری کوشش کی،مزیدکوشش کریں گے۔ ملک پرقابض […]
حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات میں توسیع کردی

کوئٹہ( اے بی این نیوز )بلوچستان حکومت نے عید الاضحیٰ کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا، شہریوں کو مقدس تہوار منانے کے لیے مزید ایک دن کی چھٹی دی گئی۔ چھٹیوں کی پچھلی تاریخوں میں ردوبدل کرتے ہوئے آج ایک تازہ سرکاری نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نئے شیڈول کے مطابق بلوچستان میں عید الاضحی کی تعطیلات […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 جون تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 جون تک ملتوی۔ وکیل سلمان صفدر نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی دلائل سن کر فیصلہ کرنے کی استدعا کی ۔ دوران سماعت […]
سندھ طاس معاہدے پربھارت کو اپنا موقف واپس لینا پڑے گا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پانی ہماری ریڈ لائن ہے۔ سندھ طاس معاہدے پربھارت کو اپنا موقف واپس لینا پڑے گا ۔ نریندرمودی ایک شکست خوردہ شخص ہے اس کے بیانات میں سنجیدگی نہیں۔ پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو ۔ چینی ٹی وی کوانٹرویو میں […]
روایتی جنگ کی طرح آبی معاملے پر بھی بھارتی گھمنڈ خاک میں ملائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )روایتی جنگ کی طرح آبی معاملے پر بھی بھارتی گھمنڈ خاک میں ملائیں گے۔ پانی کے اپنے حق کو محفوظ بنانا ہم سب کیلئے اجتماعی چیلنج ہے۔ چاروں صوبوں کے عوام کو پانی کی ضروریات پوری کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب۔ کہا ہمیں اپنے […]
اذان مغرب کے بعد حجاج کرام میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوں گے

منیٰ (اے بی این نیوز )خطبہ حج کے بعد حجاج کرام نے نمازِ ظہر اور عصرقصر ادا کی۔ مسجد نمرہ کے ایک لاکھ 25ہزار مربع میٹر رقبے پر آرام دہ قالین بچھائے گئے۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں کے ساتھ لاکھوں عازمین حج میدان عرفات میں موجود ۔ اذان مغرب کے بعد حجاج کرام میدان عرفات […]
وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کل 5 جون کو سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی سعودی عرب جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع […]
سیاست میں بھو نچال،پی ٹی آئی میں اہم ترین شخصیت کی شمولیت،عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فیصل چوہدری نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ایک نہایت بااثر شخصیت کی پارٹی میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ خبر سیاسی حلقوں میں ہلچل کا باعث بنی ہے، کیونکہ اس شخصیت کی شمولیت کو پی ٹی آئی کی سیاست […]