موٹرسائیکل چلانے پر 25 ہزار اور کار پر 50 ہزار روپے جرمانے کا فیصلہ

سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر 25 ہزار اور کار پر 50 ہزار روپے جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ وزیرداخلہ سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ پر بھاری جرمانوں کے علاوہ رانگ وے موٹرسائیکل چلانے والے کو25 ہزار روپے چالان ہوگا۔ وزیرداخلہ […]
ٹرمپ اور ایلون مسک کے تعلقات میں شدید تنائو،AIچیٹ بوٹ نے ٹرمپ کو روسی صدر کا آد می قرار دیدیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور معروف ٹیکنالوجی کاروباری شخصیت ایلون مسک کے درمیان تعلقات میں شدید تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔ ایک وقت تھا جب دونوں شخصیات کے درمیان قریبی اور خوشگوار روابط تھے، لیکن اب صورتحال کچھ اور ہی رخ اختیار کر چکی ہے۔ اس کشیدگی کا آغاز اس […]
پاکستان کی جیت سےمودی کی سیاسی موت ہو گئی،یہ بھارت سمیت دنیا بھر میں عبرت کا نشان بن گیا، گرپتونت سنگھ

دہلی ( اے بی این نیوز )خالصتان موومنٹ کے رہنما گرپتونت سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت مودی کی سیاسی موت ثابت ہوئی۔ گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جیت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سیاسی موت دے کر عبرت کا نشان بنا دیا ہے۔ گرپتونت سنگھ نے کہا کہ […]
عمران خان اصول کی خاطرکھڑےہیں عوام کوبھی اسکی دعوت دےرہےہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پراسیکیوٹرکابانی کےکیس کےحوالےسےکہنا کہ پتہ نہیں تھاجھوٹ ہے۔ دیکھتےہیں11جون کوکیاہوتاہے،ہم توپیش ہوتےرہیں گے۔ سمجھتاہوں سزامعطلی کی درخواست کوسننابانی کاحق ہے۔ تاریخ میں قومیں مشکلات سےلڑکرنکلتی ہیں۔ کامیابی ہمیشہ حق کی ہوتی […]
ریلوے پل پر تین افراد ٹرین کی زد میں آ گئے ، دو موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) ائیرپورٹ سوسائٹی ریلوے پل پر تین افراد ٹرین کی زد میں آ گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق دو افراد موقع پر جانبحق ایک شدید زخمی ہو گیا۔ لاشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تینوں افراد ریلوے پل پر موجود تھے۔ مزید پڑھیں :حالیہ […]
حالیہ بھارتی جارحیت سےمستقبل کےتنازعات میں جوہری خطرات میں اضافہ ہوا، بلاول بھٹوزرداری

نیو یارک ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےامریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ حالیہ بھارتی جارحیت سےمستقبل کےتنازعات میں جوہری خطرات میں اضافہ ہوا۔ بھارتی اقدامات کی وجہ سےحالات کی غیریقینی میں اضافہ ہواہے۔ بلاول بھٹوکاپاکستان اوربھارت کےدرمیان جامع بات چیت کی اہمیت پرزور دیا۔ مستقبل میں کسی اقدام کاجواب […]
خیبرپختونخوامیں حکومت پنگالےکردیکھ لےمنہ کی کھاناپڑےگی،اپوزیشن لیڈرعمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے کہا ہے کہ فارم47سےاقتدارمیں آنےوالوں کےہاتھ میں کچھ نہیں۔ شہبازشریف بااختیارنہیں تواقتدارچھوڑدیں۔ بانی پی ٹی آئی نےپلوامہ حملےکےبعدکہاسوچیں گےنہیں حملہ کریں گے۔ پاک فضائیہ نےحالیہ جنگ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ پاکستان کوبھارت کیخلاف دفاعی حکمت عملی نہیں اپنانی چاہیے۔ بھارت کوئی بھی […]
کس آئین میں لکھا ہے کوئی سیاسی پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کرے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کسی طرف سے، کسی سٹیج پر بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی بار بار کہتے ہیں میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہوں۔ کس […]
عالمی بینک نے غربت جانچنےکانیا فارمولہ متعارف کرا دیا، اب پاکستان میں 44.7فیصدآبادی غربت کاشکار ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی بینک نےدنیابھرمیں غربت جانچنےکاپیمانہ تبدیل کردیا۔ پاکستان سمیت لوئرمڈل انکم ممالک میں یومیہ آمدن کی حد4.20ڈالرمقرر۔ اس سےپہلے یومیہ3.65ڈالرسےکم کمانےوالےخط غربت میں آتےتھے۔ نئےطریقہ کےمطابق پاکستان کی44.7فیصدآبادی غربت کاشکار۔ پرانےطریقہ کارکےمطابق پاکستان میں غربت کی شرح39.8فیصدتھی۔ نئی تعریف کےمطابق10کروڑ79لاکھ50ہزارپاکستانی غربت کاشکار۔ پاکستان میں یومیہ1200روپےسےکم کمانےوالےغربت کہلائیں گے۔ طریقہ بدلنےسےلوگوں […]
مخصوص نشستوں پر لوکل گورنمنٹ الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا،جانئے کب ہو گا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلو چستان میں مخصوص نشستوں پر لوکل گورنمنٹ الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ مخصوص نشستوں پر پولنگ 3 اگست 2025 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پبلک نوٹس 23 جون کو جاری ہوگا۔ کاغذات نامزدگی 24 تا 27 جون کو جمع کرائے جائیں گے۔ امیدواروں کے ناموں کی اشاعت […]