اہم خبریں

امریکہ نے خضدار، بلوچستان میں اسکول بس پر بے رحمانہ اور سفاکانہ حملے کی مذمت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان میں امریکہ کے سفارتخانے کے ترجمان نیٹلی بیکر نے کہا ہے ہم خضدار، بلوچستان، میں اسکول بس پر بے رحمانہ اور سفاکانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ہم پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ شامل ہیں۔ معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے۔ ہم اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں […]

چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر چرس کا سگریٹ پینے کا الزام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر چرس کا سگریٹ پینے کا الزام ۔ “ مجھے بھی چرس کا سگریٹ دیں “ چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر طنز کرتے ہوئے چیئرمین قائمہ کمیٹی سے تقاضا ۔ آپ کو تکلیف کیا ہے ؟ […]

ایٹمی جنگ دونوں ممالک کیلئےباہمی تباہی کاباعث بن سکتی ہے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان امن کاخواہاں ہے۔ جنگ مسلط کی جاتی ہےتوہروقت تیارہیں۔پاکستان اوربھارت کےدرمیان ایٹمی جنگ محض’’بےوقوفی‘‘ ہوگی۔ ایٹمی جنگ دونوں ممالک کیلئےباہمی تباہی کاباعث بن سکتی ہے۔ ایٹمی جنگ ناقابل تصوراورنامعقول خیال ہوناچاہیے۔بھارت جھوٹےبیانیےکی بنیادپرآگ سےکھیل رہاہے۔ بھارت گھمنڈکاشکارہے،تنازع میں چنکاری […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی جانب سے سکول کی بچیوں اور اساتذہ پر حملے کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم اور […]

سالوں پرانی گاڑیاں رکھنے والوں کے لیے بُری خبرآ گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں 20 اور 25 سال پرانی گاڑیوں سے متعلق سخت فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف نوعیت کے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ کابینہ نے نادرا […]

عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کیلئے کبھی دروازہ بند نہیں کیا، پارٹی اور افواج میں اتحاد ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے لیے دروازہ کبھی بند نہیں کیا۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا […]

اسمبلی اجلا س میدان جنگ میں تبدیل ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان لڑ پڑے، بات دور تک پہنچ گئی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اسمبلی کے منگل کے اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان سخت جھڑپ اور گالم گلوچ کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، جس نے ایوان کا ماحول کشیدہ کر دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اپوزیشن رکن سردار علی خان اور وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع […]

فیلڈ مارشل کا خطاب کب دیا جاتا ہے؟کیا اس سے اوپر بھی کوئی عہدہ ہوتا ہے؟جانئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل فوج کا سب سے اعلیٰ (Five-Star) اعزازی عہدہ ہوتا ہے، جو کسی جرنیل کو درج ذیل صورتوں میں دیا جاتا ہے: جنگ میں غیر معمولی کامیابی طویل اور مثالی فوجی خدمات قومی دفاع میں فیصلہ کن کردار افواج کی اعلیٰ قیادت میں بے مثال کارکردگی یہ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بزنس کمیونٹی اورمعروف تاجر رہنما ایس ایم تنویر کی جانب سے مبارکباد، قومی خدمت پر خراج تحسین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے رینک پر ترقی پانے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ یونائیٹڈ بزنس گروپ (UBG) کے سرپرست اعلیٰ اور معروف تاجر رہنما ایس ایم تنویر نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد دیتے […]

بھارت کی آبی جارحیت کی دھمکی، چین کی جانب سے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی کے بعد چین نے مہمند ڈیم کی تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی لاتے ہوئے اس منصوبے کو تزویراتی اہمیت دینا شروع کر دی ہے۔ 23 اپریل 2025 کو پہلگام حملے […]