معاشی پالیسی بنانا ماہرینِ صحت کا نہیں بلکہ ماہرینِ معیشت کا کام ہے، امین ورک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فیئر ٹریڈ ان ٹوبیکو (FTT) کے چیئرمین امین ورک نے کہا ہے کہ معاشی پالیسیاں بنانے کا اختیار صرف ماہرینِ معیشت اور ٹیکس حکام کو حاصل ہے، نہ کہ صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد یا بیرونی فنڈڈ این جی اوز کو۔ انہوں نے اسلام […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 10 گرام سونے […]
سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں جاری شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور […]
پیدائش اور موت کی رجسٹریشن کے نئے قوانین نافذ کردیئے گئے

لاہور( اے بی این نیوز )پنجاب بھر میں پیدائش اور موت کے اندراج کے لیے نئے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کا مقصد اس عمل کو شہریوں کے لیے مزید آسان اور قابل رسائی بنانا ہے۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ نے یہ نئے برتھ اور ڈیتھ رولز نافذ کر دیے ہیں، اور ان کا […]
یہ اعزاز قوم کی امانت ، جسےنبھانے کے لیے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل کا اعزازملنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا اہم بیان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور […]
مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طا لبعلموں کے لئے اہم خبرآ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لیے ایک اور سنہری موقع فراہم کر دیا گیا ہے، کیونکہ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 1 جون 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس فیصلے کا مقصد اُن طلباء […]
حکومت پاکستان کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اہم فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق، وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز […]
4 تنخواہوں کے برابر بونس، بجٹ سے قبل ملازمین کے لئے بڑی خبرآ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ سے قبل ملازمین کو کروڑوں روپے کے اعزازیے دیے گئے ہیں، جنہیں 4 بنیادی تنخواہوں کے برابر بونس ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے ملازمین کو یہ اعزازیے دیے گئے۔ دستاویزات کے مطابق، جنوری، فروری، مارچ اور مئی میں مختلف مراحل میں […]
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ دسمبر 2024 میں کیا گیا تھا اور گزشتہ سال نوٹیفکیشن کے ذریعے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز […]
پی سی بی کا بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کے لیے نئے کوچز تعینات کرنے کا فیصلہ ، اشتہار دیدیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کے لیے نئے کوچز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے چار مختلف کوچنگ عہدوں کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔ اشتہار کے مطابق، بورڈ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ […]