نیشنز کپ ہاکی کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6-2 سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے ہاف میں زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کو 5-0 سے پیچھے چھوڑ دیا۔ کیویز نے میچ کے آغاز سے ہی […]
کوئٹہ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پانچ دہشتگرد مارے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) کوئٹہ کے قریب جنگل پیر علیزئی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور حساس مقامات کے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کی ڈیوٹی کا روسٹر جاری کر دیا ہے جس کے مطابق چھ ڈویژن بینچز اور گیارہ سنگل بینچز کام کریں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے یہ روسٹر جاری کیا ہے۔ اس […]
جلاؤ گھیراؤ کیس: بیرسٹرگوہر، عمر ایوب، علی بخاری اور شعیب شاہین احتجاج اور تھوڑ پھوڑ کے مقدمات میں بری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری اور شعیب شاہین کو احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں بری کر دیا ہے۔ عدالت نے تھانہ کراچی کمپنی میں درج ان مقدمات کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تمام […]
مسلسل 5 روزکمی کے بعدسونا مہنگا ہوگیا ،موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں پانچ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہو کر 3369 ڈالر اور فی تولہ سونا 1465 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ […]
نو مئی مقدمہ ،شاہ محمود قریشی کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی کے واقعے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے تھانہ شادمان میں درج نو […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر سے اہم ملاقات، ایران کے دفاع کے حق کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات 51ویں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ترک وزیر خارجہ بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو […]
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر ، قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) جاپانی آٹوموبائل کمپنی ٹیوٹا موٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں فروخت ہونے والی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اوسطاً 270 ڈالر کا اضافہ کرے گی، جو جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا […]
سرکاری ملازمتوں کیلئے نئی پالیسی آگئی، جانئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں نرمی کی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف سرکاری اسامیوں کے لیے عمر کی حد میں 10 سال تک کی رعایت دی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]
پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کریں گے: بھارتی وزیر داخلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ کو دوبارہ بحال نہیں کرے گا، اور وہ پانی جو پاکستان جا رہا تھا، اب راجستھان منتقل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو […]