صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ،اہم پابندیاں لگ گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات کے تحت صوبہ بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ یہ اقدام محرم کے جلوسوں اور مجالس کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ […]
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات پنجاب کے طلباء کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری لے آئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے صوبے کے طلباء کے لیے ایک اور خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔ ان کے مطابق اب پنجاب کے طلباء کو جنوبی کوریا کی اعلیٰ رینکنگ کی تنگوان یونیورسٹی میں دو سالہ ڈپلومہ پروگرام کے تحت تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے […]
انکم ٹیکس میں مزید کمی،آپ کی تنخواہ پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا؟ جانیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں انکم ٹیکس کی شرحوں میں تبدیلی کی تجاویز پیش کی ہیں، جس کا مقصد مختلف آمدنی والے افراد پر ٹیکس کا بوجھ متوازن بنانا ہے۔ نئے انکم ٹیکس سلیبز کے مطابق، مختلف آمدنی گروپس کے لیے ٹیکس کی شرحیں […]
ملک کے اہم علاقے میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور لیویز اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور زخمیوں کے ساتھ ساتھ جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال […]
اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا ، صدر پیوٹن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ جنگ کی شروعات اسرائیل نےکی۔ اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا ۔ روس تیسری عالمی جنگ کے خطرے کے بارے میں فکر مند ہے۔ تمام تنازعات کا حل پر امن ذرائع سے تلاش کرنا ضروری ہے۔ روس اور ایران ایک ہی […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی عالمی خطرے میں بدل سکتی ہے،منیراکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق مستقل مندوب منیراکرم نے اےبی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8 میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع کاحل نہ نکلاتوخطےکیلئےنقصان دہ ہوگا۔ دونوں فر یقوں کواس معاملے پرلچک دکھانےکی ضرورت ہے۔ مسئلہ کاحل نکالنےکیلئےدونوں ممالک کوٹیبل پربیٹھناپڑےگا۔ اگر جنگ کا حل نہ نکلا تو عالمی نقصان ہوگا۔ امریکا […]
شدید گرمی،چلچلاتی دھوپ،محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت کے مکین گزشتہ چند روز سے گرم ہواؤں کے ساتھ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا۔آج ریکارڈ کیا گیا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے جب کہ شام کے وقت کم سے کم درجہ حرارت […]
عمران خان کے دور میں بھارت نے 2019 میں کشمیر میں حملہ کیا،بلاول بھٹو

کراچی (اے بی این نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے پاکستان کا امن کا پیغام عالمی سطح پر پہنچایا۔ استقبال کیلئے جمع ہونے پر عوام کا شکر گزار ہوں۔ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ بھارت کے خلاف عظیم کامیابی پر فخر ہے۔ پاکستان نے عسکری کے ساتھ سفارتی سطح پر […]
ایران کو نیو کلیئر ہتھیار بنانے کیلئے صرف اور صرف سپریم لیڈر کی اجازت درکار ہے ، امریکی مندوب

نیو یارک (اے بی این نیوز) ایران کو نیو کلیئر ہتھیار بنانے کیلئے صرف اور صرف سپریم لیڈر کی اجازت درکار ہے ، امریکی مندوب نے مزید کہا کہ عالمی رہنماؤں کو ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی مخالفت اور مذمت کرنی چاہئے۔ ایران کو اپنا جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ بھی ترک کرنا چاہیے۔ ایران […]
اسرائیل ایران جنگ نہ صرف خطےبلکہ یورپ اورایشیاکوبھی متاثرکرسکتی ہے،ترک صدر طیب اردوان

استنبول (اے بی این نیوز) ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ ا سرائیل اورایران کاتنازع تیزی سےناقابل واپسی مقام کی طرف بڑھ رہاہے۔ جنون جلدختم ہوناچاہیے ورنہ نتائج کئی دہائیوں تک محسوس ہوں گے۔ موجودہ صورتحال نہ صرف خطےبلکہ یورپ اورایشیاکوبھی متاثرکرسکتی ہے۔ اسرائیل آج ہسپتالوں پرحملےکی شکایت کررہاہے۔ اسرائیل اب تک غزہ میں700سےزائدطبی […]