ایران اسرائیل کشیدگی کافوری حل چاہتےہیں،چینی سفیر

نیو یارک ( اےبی این نیوز ) اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے ایک اہم اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اس مسئلے کا فوری اور پرامن حل چاہتا ہے اور اس مقصد کے لیے چینی صدر […]
اقوام متحدہ ایران،اسرائیل تنازع کے پرامن حل کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے،روس

نیو یارک ( اےبی این نیوز ) اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے ایک اہم خطاب کے دوران ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور عالمی برادری، بالخصوص اقوام متحدہ، سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس تنازع کے پرامن حل کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ روسی […]
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت،سلامتی کونسل اپنا کردار ادا کرے اور اسرائیلی حملے کی مذمت کرے، پاکستان

نیو یارک ( اےبی این نیوز )پاکستان کے مستقل نمائندہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، ایران اور اسرائیل کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان امن کو ایک اور موقع دینا چاہتا ہے، اسرائیل اور ایران […]
وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکہ کا پاکستان سے قریبی تعاون جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلیفونک رابطہ۔ وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دہرائی۔ وزیراعظم نے روبیو کی فعال سفارتکاری اور ٹرمپ کی قیادت کی تعریف کی۔ پاک بھارت سیزفائر معاہدے میں امریکی کردار کو سراہا گیاوزیراعظم کا کشمیر، آبی تنازع، تجارت اور […]
ہم اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر حال میں دفاع کریں گے،ایران

نیو یارک ( اےبی این نیوز )ایران اسرائیل معاملے پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ایران اسرائیلی بربریت کیخلاف اپنادفاع کررہاہے۔ اسرائیلی جارحیت جنگی جرائم ، معصوم شہریوں کونشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہم اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر حال میں […]
ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تل ابیب،حیفہ اور بیرشیبہ میں دھماکے، سائبر سیکیورٹی فرم تباہ

تہران ( اےبی این نیوز )ایران نے اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ کر دیا۔ تل ابیب،حیفہ اور بیرشیبہ میں 6 دھماکے سنے گئے۔ ایران نے اسرائیل کی سائبر سیکیورٹی فرم کو تباہ کردیا ۔ تازہ حملے میں 50 سے زائد اسرائیلی زخمی ،2 کی حالت نازک ہے۔ ایران کا اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ ہیڈ کوارٹر پر بھی […]
نادرا نے قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 میں اہم ترامیم کا نفاذ کر دیا،ب فارم کیلئے بھی نئی ہدایات

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )نادرا نے قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 میں اہم ترامیم کا نفاذ کر دیا۔ شناختی نظام کو جدید، جعل سازی سے پاک اور محفوظ بنانے کے اقدامات۔ وزیر داخلہ کی رہنمائی میں نادرا نے اصلاحاتی مسودہ تیار کیا ، منظوری وفاقی کابینہ دے چکی ہے۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا […]
سونا سستا ہو گیا،جانئے فی تولہ قیمت کتنی کم ہوئی

کراچی ( اےبی این نیوز )ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1595 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1595 روپے کمی سے 357000 روپے ہوگئی۔ […]
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی دو ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور( اےبی این نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات کی سماعت ہو ئی ۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی دو ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کی […]
ہم ایران کے ساتھ مکمل طور پر کھڑے ہیں، بیک فٹ پر جا نے کو سوال ہی پیدا نہیں ہو تا،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اےبی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ انڈین میڈیا کو دو چیزوں کی تکلیف ہے۔ ایک تو ان کو شکست ہوئی ہے اس کے بعد واشنگٹن میں جو کچھ ہوا ہے۔ آرمی چیف کی امریکی صدر سے ملاقات ایک سنگ […]