پی ٹی آئی کیلئے اہم خبر، کیا خیبر پختونخوا کابینہ تحلیل ہونے جا رہی ہے؟ جانئے تفصیلات

پشاور ( اےبی این نیوز )خیبر پختونخوا اسمبلی میں کے پی کابینہ تحلیل ہونے کی بازگشت ۔ کابینہ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ نے وزریراعلیٰ خیبر پختونخواکے بیان کی تائید اور حمایت کر دی۔ صوبائی کابینہ کااسمبلی میں کٹ موشنزبھی زیرالتوا رکھنے اور پیش نہ کرنے کا امکان۔ سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سے سیکرٹری اسمبلی […]
مانسہرہ، ناراں کے مقام پر گلیشیر بیٹھ گیا ، 3سیاح جاں بحق

مانسہرہ (اے بی این نیوز) خوبصورت سیاحتی مقام سوہنی آبشار ناران میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اچانک گلیشیر بیٹھ گیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین سیاح برف کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیموں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو نکال […]
صدر ٹرمپ جنگ میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق 2 ہفتے میں فیصلہ کرینگے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )ایران اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت ، صدر ٹرمپ کی وضاحت آگئی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی میڈیا میں ایرانی جنگ میں شامل ہونے سے متعلق خبریں آ رہی ہیں۔ میڈیا میں ایسی بہت ساری باتیں ہیں جن کا ٹرمپ سے کوئی تعلق نہیں۔ ایران پر صدر ٹرمپ […]
ایران کا اسرائیل پرہولناک حملہ، عمارتیں زمین بوس،ہر طرف چیخ و پکار،اسرائیلی خوفزدہ، زیر زمین شیلٹرز میں جا گھسے

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ، وسیع پیمانے پر تباہی ۔ ایرانی بیلسٹک میزائل نے جنوبی اسرائیل میں سوروکا اسپتال کو نشانہ بنایا ۔ 130 سے زائد افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک اسپتال کی عمارت کھنڈر میں تبدیل ۔ تل ابیب پر ایران […]
ایران کی ٹرمپ کو وارننگ،ایرانی سپریم لیڈر پر حملے کا سوچا بھی توطوفان اٹھے گا، ایرانی شوریٰ نگہبان

تہران ( اے بی این نیوز ) ایرانی شوریٰ نگہبان نے کہا ہے کہ خامنہ ای پر حملے کا سوچا بھی توطوفان اٹھے گا۔ اسرائیلی وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر جدید دور کے ہٹلر ہیں۔ خامنہ ای اسرائیل کی تباہی چاہتے ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای زندہ نہیں رہ سکتے۔ ادھر ڈونلڈ ٹرمپ […]
پہلا پندرہ سالہ زیرو کوپن بانڈ جاری کر دیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز ) پہلا پندرہ سالہ زیرو کوپن بانڈ جاری کیا گیا۔ حکومت نے اپنے سرمایہ کاروں کی بنیاد کو جدید فنانسنگ پروڈکٹس کے ساتھ متنوع بنانے اور قرض کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے پہلا 15 سالہ زیرو کوپن بانڈ جاری کیا۔وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے […]
امریکی عوام نے بھی ایران ،اسرائیل جنگ رکوانے کا مطا لبہ کر دیا،نیو یارک میں بڑی احتجاجی ریلی

نیویارک( اے بی این نیوز ) امریکا میں ایران اسرائیل جنگ رکوانے کیلئے احتجاجی ریلی نکل آئی ،خبررساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کا مطالبہ۔ برطانوی وزیر اعظم نے بھی کہا کہ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں۔ ایران اسرائیل کشیدگی ، تمام صورتحال پرنظر رکھے ہوئے ہیں۔ لندن :تمام […]
ایران کا بڑا آپریشن،تہران کے ریگستانی علاقے میں موساد کے متعدد ایجنٹ گرفتار

تہران( اے بی این نیوز )تہران کے ریگستانی علاقے میں موساد کے متعدد ایجنٹ گرفتار ،ایرانی پولیس کے مطابق گرفتار اینجٹ ایران کے حساس تنصیبات پر ڈرون حملوں میں ملوث ہیں۔ ایجنٹوں کے قبضے سے ڈرونز کے ریموٹ کنٹرول بم برآمد۔ پولیس کی ایک اور کارروائی میں خودکش ڈرونز سے لداٹرک پکڑا گیا۔ مزید پڑھیں :اسرائیل کا […]
پاکستان پر ایران تنازع کے اثرات آئل کی قیمتوں کے ذریعے آئیں گے، فیصل چودھری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ امریکہ سے 2گھنٹے کی ملاقات، صرف چند سیکنڈ کی بریفنگ تشویشناک ہے، ایران اسرائیل کشیدگی پر پاکستان کی خاموشی خطرناک ہو سکتی ہے۔ پاکستان پر ایران تنازع کے اثرات آئل پرائسز کے ذریعے آئیں گے۔ اعلیٰ سطح میٹنگ کی ٹریڈ تفصیلات ابھی تک منظر عام […]
ہزاروں مفت موبائل فونز،مفت وائی حاصل کریں،بڑی سکیم آگئی، جانئے تفصیلات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) اور موبائل پروڈیوسرز نے پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں خواتین سم مالکان کو مقامی طور پر 2000 مفت سمارٹ فونز دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان پی ٹی اے کے جشن کے مطابق کیا گیا ہے کیونکہ اس کے ملک بھر […]